وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

زرمبادلہ کی شرح نوٹی فکیشن تعداد 2021/80 –کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 07 OCT 2021 5:18PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،7اکتوبر 2021/کسٹمز ایکٹ 1962 (1962 کا 52) کے سیکشن کے ذریعہ  دیئےگئے  اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے  اور نوٹی فکیشن نمبر 2021/74 کسٹمز (این ٹی) کی جگہ  مورخہ  16 ستمبر 2021 کو چھوڑ کر اس کی بالادستی سےپہلے کی گئی یا کئے جانے سے  قبل ہٹائی گئی باتوں کو چھوڑ کر سینٹرل بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز اس بات کا تعین کرتا ہے کہ شیڈول 1- اور شیڈول 2 میں سے ہر ایک غیر ملکی کرنسی کی ہندستانی کرنسی میں اور ہندستانی کرنسی کے  غیر ملکی  زرمبادلہ شرح 8 اکتوبر، 2021 سے وہ نافذ العمل شرح ہوگی جس کا ذکردرآمد شدہ اور درآمد شدہ مال کے سلسلہ میں مذکورہ سیکشن کے مقصد کے لئے کالم (3) میں دیئے گئے متعلقہ اندراج میں کیا گیا ہے۔ :

شیڈول -1

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندستانی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی ہر ایک اکائی کی زر مبادلہ شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(اے)

(بی)

 

 

درآمد کردہ سامان کے لئے

برآمد کردہ سامان کے لئے

1.

آسٹریلیائی ڈالر

55.75

53.40

2.

بحرین دینار

204.95

192.40

3.

کناڈائی ڈالر

60.55

58.40

4.

چائنیز یان

11.80

11.45

5.

دانش کرونر

11.85

11.40

6.

یورو

88.10

84.95

7.

ہانگ کانگ ڈالر

9.80

9.45

8.

کویتی دینار

256.50

240.25

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

53.20

50.85

10.

ناروے کرونر

8.90

8.55

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

103.40

99.95

12.

قطری ریال

21.15

19.70

13.

سعودی عرب ریال

20.60

19.35

14.

سنگاپور ڈالر

56.05

54.15

15.

ساؤتھ افریقہ رانڈ

5.15

4.85

16.

سویڈیش کرونر

8.65

8.35

17.

سوئس فرینک

82.30

79.10

18.

ترکش لیارا

8.70

8.15

19.

یو اے ای درہم

21.05

19.75

20.

یو ایس ڈالر

75.70

74.00

 

شیڈول -2

نمبرشمار

غیر ملکی کرنسی

ہندستانی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی فی سو اکائیوں کے  زرمبادلہ شرح 

  1.  

(2)

(3)

 

 

(اے)

(بی)

 

 

درآمد شدہ

برآمد شدہ

1.

جاپانی ین

68.40

65.95

2.

کورین یوان

6.50

6.10

 

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-9819

 

 

.

 

 

 

 


(Release ID: 1761953) Visitor Counter : 156