صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 264واں دن



بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 92.60 کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج شام 8:30 بجے تک40 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 06 OCT 2021 10:31PM by PIB Delhi


 

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد92.60  کروڑ (92,60,48,527)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 40لاکھ سے زیادہ(40,43,600)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔یہ تعداد شا م 8:30 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

10374450

دوسری خوراک

8967231

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

پہلی خوراک

18356753

دوسری خوراک

15197085

 

18سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

374465272

دوسری خوراک

94056319

 

45سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

162975904

دوسری خوراک

80369648

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

103184211

دوسری خوراک

58101654

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

669356590

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

256691937

میزان

926048527

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

 

 (بتاریخ:06  اکتوبر2021 (264واں دن)

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

151

دوسری خوراک

8076

پیش پیش رہنے والے  صحت کارکنان

پہلی خوراک

355

دوسری خوراک

20243

 

18سال 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1480646

دوسری خوراک

1432801

 

45سال سے 59 سال تک  کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

324905

دوسری خوراک

402082

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

162020

دوسری خوراک

212321

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1968077

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

2075523

میزان

4043600

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

)ش ح ۔ س ک۔ رض(

U. NO: 9793

 



(Release ID: 1761669) Visitor Counter : 110


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi