صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 263واں دن


بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 92 کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج شام 7 بجے تک54 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 05 OCT 2021 8:39PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد92 کروڑ (92,11,80,022)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 54لاکھ سے زیادہ(54,08,420)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔یہ تعداد شا م 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,74,266

دوسری خوراک

89,57,466

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

پہلی خوراک

1,83,56,294

دوسری خوراک

1,51,72,789

 

18سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

37,26,01,715

دوسری خوراک

9,24,50,970

 

45سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

16,25,57,153

دوسری خوراک

7,98,92,549

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

10,29,73,401

دوسری خوراک

5,78,43,419

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

66,68,62,829

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

25,43,17,193

میزان

92,11,80,022

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

 (بتاریخ:05  اکتوبر2021 (263واں دن)

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

159

دوسری خوراک

9,771

پیش پیش رہنے والے  صحت کارکنان

پہلی خوراک

332

دوسری خوراک

27,139

 

18سال 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,85,453

دوسری خوراک

17,12,296

 

45سال سے 59 سال تک  کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,30,093

دوسری خوراک

5,18,886

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,62,154

دوسری خوراک

2,62,137

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

28,78,191

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

25,30,229

میزان

54,08,420

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

)ش ح ۔ ع م۔ رض(

06-10-2021

U. NO: 9751


(Release ID: 1761346) Visitor Counter : 156