صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 06 OCT 2021 9:16AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت 92.17کروڑ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔

 پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران اب تک 18,833 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کے1 فیصد سے بھی کم ہے،سردست یہ شرح 0.73 فیصد ہے جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔

ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد  اس وقت  2,46,687 فیصد ہے۔ جو گزشتہ203  دنوں میں سب سے کم ہے۔

سردست  صحت یابی کی شرح 97.94  فیصد ہے۔ جو مارچ  2020  کے بعد سے سب سے زیادہ ہے۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 24,770 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس سے شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر           3,31,75,656ہوگئی ہے۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی ہفتے وار شرح (1.68)فیصد ہے، جو گزشتہ 103 دنوں میں  3 فیصد سے بھی کم ہے۔

پچھلے 37دنوں میں متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (1.34) فیصد درج ہورہی ہے ، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے۔

اب تک کل 57.68کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

****************

(ش ح۔ع م۔رض)

06-10-2021

U No. 9748



(Release ID: 1761344) Visitor Counter : 125