سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت
ایل ای ڈی کے لئے کارآمد چمکیلے رنگوں والے اخراج کے ساتھ نینو –کرسٹل سے بنائی گئی قابل پیمائش(اسکیل ایبل) سنتھیسس طریقہ
Posted On:
05 OCT 2021 1:26PM by PIB Delhi
نئی دہلی،5اکتوبر 2021/ہندستانی تحقیق کاروں نےا یک ایسا طریقہ تیار کیا ہے جو سیمی کنڈیکٹر نینو کرسٹلز کے ایک خصوصی زمرے کے بڑے پیمانے پر سینتھیسس میں مدد گار ہوسکتا ہے۔ یہ نینو کرسٹل دو رخی پرت دار پیرو وساکائٹ اور پیرو وسکائٹ نینو کرسٹل کہلاتےہیں اور جن میں چمکیلے اخراج والے رنگ ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان پر ماحول سے اثر نہ ہونے یا آلودہ ہونے کا اثر نہیں پڑتا ہے۔ اس لئے یہ اعلی رنگ اصلیت اور کم لاگت حل کے عمل میں صلاحیت دونوںکے لئے کارآمد ہوتے ہیں۔
نینو میٹریل میں ان کے ذخیرہ میں کاؤنٹر پارٹ میٹریل کےمقابلے میں منفرد خوبیاں ہوتی ہیں کیونکہ ان سے چمکدار روشنی ملتیہے اور ہمار ی روزمرہ کی زندگی میں کئی دیگر کاموں کے علاوہ روشنی اخراج ڈائوڈ (ایل ای ڈی) کےلئے یہ بہت کارآمد ہوتی ہے۔ حالانکہ ایسےمیٹریلس کابڑےپیمانےپر سنتیس کرنا ردعمل نظام کے طور پر چیلنج بھرا ہوتا ہے اور بڑے پیمانے پر سنتھیسس کی تیز رفتار /محرک ہونا (کائیٹک) اکثر بڑےپیمانے پر سنتھسی سے مختلف ہوتی ہے۔ لیکن صنعتی کاموں کے لئے اتنے بڑے پیمانے پر سنتھیسس کی ضرورت ہے۔
اس سمت میں ضروری نتائج حاصل کرنے کے لئے سائنس اور ٹکنالوجی کے محکمے کے تحت ایک خود مختار ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نینو اینڈ سافٹ میٹر سائنس کے تحقیق کاروں کے ایک گروپ نے دو رخی پرووسکائٹ اور پیروسکائٹ نینو کرسٹکل کو ایک سومو کمیکیکل ری ایکشن کے ذریعہ سنتھیسکیا ہے۔ یہ عمل الٹراساؤنڈ تا بکاری عمل کے ساتھ مولیکویل کو کیمائی ردعمل سے گذارنے ک لئے سونو کیمسٹری کے اصولوں کا استعمال کرتی ہے۔
ٹیم نے یہ دیکھا کہ ردعمل کے دوران یہ نینو میٹریل کیسے بڑھتےہیں،۔ انہوں نے ان نینو میٹریل کی ڈائمنشلیٹی اور انکے ذریعہ اخراج کئے گئے رنگوں کو ٹیون کرنے ک لئے وقت اور درجہ حرارت جیسے ردعمل معیارات کو کنٹرول کیا۔ تحقیق کاروں نے دکھایا انہوں نے ان پیروسکائٹ کے مخلوط کےساتھ ایک سفید روشنی اخراج بائیوڈ کا بھی مظاہرہ کیا ۔ ان نینو میٹریل کی پائیداری کو بڑھانے کے لئے سی ای این ایس کی ٹیم کے ذریعہ اس پر آگے کام کیا جارہا ہے۔
اشاعت لنک ڈی او آئی :10.1021/acs.jpcc.1c02227
مزید معلومات کےلئے ڈاکٹر پرلئیے کے سنتارا(psantra@cens.res.in)سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-9731
(Release ID: 1761293)
Visitor Counter : 186