وزارت ماہی پروری، مویشی پروری و ڈیری
اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ایل موروگن نے وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
04 OCT 2021 6:12PM by PIB Delhi
اطلاعات و نشریات اور ماہی گیری،مویشی پروری اور ڈیری کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹرایل موروگن نے وزیراعظم سے رسمی طور پر ملاقات کی۔ راجیہ سبھا سے رکن پارلیمان بننےکے بعد وزیراعظم سے یہ ان کی پہلی ملاقات تھی۔
ڈاکٹر موروگن نے وزیراعظم کو’’تریکولر-پرلس آف انسپریشن‘‘ کتاب کی ایک کاپی پیش کی اور ان کی مضبوط قیادت میں نیو انڈیا کے لوگوں کی بہبود کے لئے تندہی کے ساتھ کام کرنے کے لئے ان سے مسلسل رہنمائی کی امید کی۔


ش ح۔ س ک
U. NO. 9711
.
(ریلیز آئی ڈی: 1761013)
وزیٹر کاؤنٹر : 157