وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے مہاتما گاندھی کو ان کے یوم پیدائش  کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 OCT 2021 9:25AM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے مہاتما گاندھی کو ان کے یوم پیدائش  کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کے یوم پیدائش کےموقع پر دلی خراج عقیدت۔ لائق صدر احترام باپو کی زندگی اور اصول ملک کی ہر نسل کو فرض کی راہ پر چلنے کے لئے تحریک دیتے رہیں گے۔

گاندھی جینتی کے موقع پر میں  باپو کو نمن کرتا ہوں۔ ان کے شاندار اصول  دنیا بھر میں قابل موزوں ہیں اور لاکھوں لوگوں کو تقویت دیتے ہیں‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

(2021۔10۔02)

U- 96122

                          


(ریلیز آئی ڈی: 1760231) وزیٹر کاؤنٹر : 277