کوئلے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کوئلے کی وزارت نے  پروجیکٹ کو عملی جامہ پہنانے میں مدت  کی بینچ مارکنگ  پر نظرثانی کے لئے کمیٹی   کی تشکیل کی

Posted On: 01 OCT 2021 3:49PM by PIB Delhi

 کوئلے کی وزارت نے  پروجیکٹ کو عملی جامہ پہنانے، سی آئی ایل، اس کی ذیلی کمپنیوں اور  سرکاری شعبے کی دیگر کمپنیوں  کے 300 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت والے  ٹینڈروں کی جانچ  کرکے  ٹینڈرنگ کے عمل سمیت ، کی   مدت  پر نظرچانی اور  بینچ مارکنگ  کے لئے جوائنٹ سکریٹری اور مالیاتی مشیر  کی زیر صدارت آج ایک  کمیٹی تشکیل  کی ہے جس میں این ٹی پی سی، آئی او سی ایل، پی جی سی آئی ایل کے نمائندے شامل ہوں گے اور  ڈائرکٹر (ٹی) ای سیایل بطور  ممبر سکریٹری  شامل ہوں گے۔

مذکورہ کمیٹی کی تشکیل مناسب اور کارگر مدت کی تجویز پیش کرنے اور یہ دیکھنے کے لئے کی گئی ہے کہ ٹینڈر جاری  کرنے سے قبل  قانونی کلیئرنس حاصل کرلی گئی ہے یا نہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

(2021۔10۔01)

U-9605

                          


(Release ID: 1760179) Visitor Counter : 194
Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil