صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 84.89 کروڑ سے متجاوز


گذشتہ 24 گھنٹے میں71 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح سردست 97.78 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 29,616نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں فی الحال(3,01,442)مریض زیر علاج ہیں، جومجموعی معاملوں کا 0.90 فیصد ہیں

ہفتہ واری مثبت معاملوں کی شرح (1.99 فیصد) ہے، جو پچھلے 92دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے

Posted On: 25 SEP 2021 9:33AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،25 ستمبر، 2021/

 گذشتہ 24 گھنٹوں میں 71,04,051 ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19  ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 84.89 کروڑ (84,89,29,160)کروڑ  سے تجاوز کرگئی ہے۔ ٹیکہ کاری کی  اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 82,99,312سیشنز منعقد کئے گئے۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ کے درج ذیل کے مطابق ہے:

 

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,70,844

دوسری خوراک

88,15,174

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,48,481

دوسری خوراک

1,47,62,466

 

18 تا 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

34,40,24,505

دوسری خوراک

7,10,15,322

 

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

15,53,09,749

دوسری خوراک

7,28,88,465

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,91,21,295

دوسری خوراک

5,42,72,859

مجموعی تعداد

84,89,29,160

 

پچھلے 24 گھنٹے میں  28,046  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 3,28,76,319 ہوگئی ہے۔

جس کےنتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح  فی الحال 97.78 فیصد  ہوگئی ہے جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سےزیادہ ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002823R.jpg

مرکز اور ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے پائیدار اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں،مسلسل 90 دنوں سے یومیہ 50,000 سے  بھی کم  نئے کیس درج کئے جانے کا رجحان سامنے آیا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 29,616 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003FNVZ.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 3,01,442ہے جو کہ  ملک بھر میں مجموعی طور پر  متاثرہ معاملوں کا 0.90 فیصد ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0043XIR.jpg

ملک بھر میں  نمونوں کی جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ درج  کیا جارہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 15,92,421 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 56.16 کروڑ سے زیادہ (56,16,61,383) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.99 فیصد ہوگئی ہے،جو گذشتہ92 دنوں سے 3 فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔اسی طرح  ایک دن میں متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح فی الحال 1.86فیصد ہے۔ یومیہ متاثرہ افراد کی شرح پچھلے 26 دنوں سے3فیصد سے بھی نیچے ہے اور مسلسل 109 دنوں سے  یہ شرح 5 فیصد سے نیچے درج ہورہی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0051SRO.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر (25.09.2021)

U NO:9383


(Release ID: 1757960) Visitor Counter : 212