یو پی ایس سی

سول سروسیز امتحان 2020 کا حتمی نتیجہ

Posted On: 24 SEP 2021 6:21PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  24/ستمبر2021 ۔ یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعے جنوری 2021 میں منعقدہ سول سروسیز امتحان 2020 کے تحریری حصے اور اگست – ستمبر 2021 میں منعقدہ پرسنالٹی ٹیسٹ کے لئے ہوئے انٹرویو کے نتائج کی بنیاد پر:

  1. انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس
  2. انڈین فارین سروس
  3. انڈین پولیس سروس، اور
  4. سینٹرل سروسیز، گروپ ’اے‘ اور گروپ ’بی‘

کی تقرری کے لئے جن امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے ان کی فہرست میرٹ کے اعتبار سے نیچے دی گئی ہے۔

2. کل ملاکر 761 امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی گئی ہے، جس کی تفصیل حسب ذیل ہے:

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کل

263

(بشمول

07

پی ڈبلیو بی ڈی-1،

04  پی ڈبلیو بی ڈی-2،

07 پی ڈبلیو بی ڈی-3

 &

03  پی ڈبلیو بی ڈی-5)

86

(بشمول

Nil

پی ڈبلیو بی ڈی-1،

Nil پی ڈبلیو بی ڈی-2،

Nil پی ڈبلیو بی ڈی-3، & Nil

پی ڈبلیو بی ڈی-5)

229

(بشمول

Nil

پی ڈبلیو بی ڈی-1،

Nil  پی ڈبلیو بی ڈی-2،

03 پی ڈبلیو بی ڈی-3، & 01 پی ڈبلیو بی ڈی-5)

122

(بشمول

Nil  

پی ڈبلیو بی ڈی-1،

Nil پی ڈبلیو بی ڈی-2،

Nil پی ڈبلیو بی ڈی-3،  &

Nil پی ڈبلیو بی ڈی-5)

61

(بشمول

Nil

پی ڈبلیو بی ڈی-1،

Nil پی ڈبلیو بی ڈی-2،

Nil پی ڈبلیو بی ڈی-3، & Nil پی ڈبلیو بی ڈی-5)

761

(بشمول

07

پی ڈبلیو بی ڈی-1،

 04 پی ڈبلیو بی ڈی-2،

10 پی ڈبلیو بی ڈی-3،  & 04

پی ڈبلیو بی ڈی-5)

3.  سول سروسیز امتحان رولز 2020 کے رول 16 (4) اور (5) کے مطابق کمیشن نے امیدواروں کی حسب ذیل طریقے سے ایک مربوط ریزرو لسٹ بنائی

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کل

75

14

55

05

01

150

4.  مختلف سروسیز میں تقرری، امتحان کے رولز میں موجود التزامات پر مکمل طریقے سے غور کرتے ہوئے دستیاب خالی اسامیوں کی تعداد کے مطابق کی جائے گی۔ حکومت کے ذریعے بھرے جانے کے لئے رپورٹ کی جانے والی خالی اسامیوں کی تعداد حسب ذیل ہے:

سروسیز

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کل

آئی اے ایس

72

18

49

28

13

180

آئی ایف ایس

15

03

10

05

03

036

آئی پی ایس

80

20

55

30

15

200

سینٹرل سروسیز گروپ ’اے‘

118

34

84

43

23

302

گروپ ’بی‘ سروسیز

53

11

31

16

07

118

کل

338

86

229

122

61

836*

* بشمول 25 پی ڈبلیو بی ڈی ویکنسیز (07 پی ڈبلیو بی ڈی- 1، 04 پی ڈبلیو بی ڈی-2، 10 پی ڈبلیو بی ڈی-3 اور 04 پی ڈبلیو بی ڈی-5)

 

5.  درج ذیل رول نمبر والے جن 151 امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے، ان کی امیدواری عبوری ہے:

0102956

0105483

0105708

0107696

0305306

0325555

0328962

0332147

0334460

0403743

0411260

0415490

0506355

0506360

0506978

0509213

0514658

0624780

0802436

0802626

0815700

0816069

0816548

0818472

0820459

0822444

0822521

0823638

0828578

0830131

0830571

0835238

0836048

0836171

0838112

0840542

0841098

0841269

0843833

0844429

0846597

0848519

0850825

0852793

0854939

0860418

0860685

0865210

0865256

0867729

0868228

0868529

0870845

1000122

1008311

1014635

1016792

1019374

1021889

1038871

1040781

1135302

1138727

1205797

1206220

1210783

1210900

1218104

1218171

1303696

1304344

1304372

1313463

1313822

1414831

1415801

1503199

1547265

1701035

1906413

1908229

2000344

2108090

2602992

2623809

2631466

3403664

3410820

3500115

3500134

3507896

3800621

3801725

3802596

3802840

3803145

3808062

3809863

3900259

4002490

4006781

4106691

4108785

4122638

4200379

4911682

5108526

5415192

5602126

5602292

5603048

5603118

5603865

5808046

5812279

5918612

6001651

6123623

6201328

6300774

6301955

6305264

6308478

6314486

6315686

6400922

6409002

6601355

6605612

6607449

6610658

6611219

6614699

6618708

6619296

6619770

6622078

6625756

6626680

6628545

6628638

6628654

6701206

6701617

6701988

6703160

6705505

6809925

6906232

7000668

7203017

         

 

6.  سول سروسیز امتحان 2020 کا رزلٹ قابل احترام دہلی ہائی کورٹ کے سامنے زیر التوا رٹ پٹیشن (سی) نمبر 5153/2020 اور 7351/2020 کے نتائج کے ماتحت ہوگا۔

7.   یو پی ایس سی کے کیمپس میں ایگزامنیشن ہال کے نزدیک ایک ’’سہولیاتی کاؤنٹر‘‘ واقع ہے۔ امیدوار اپنے امتحان / بھارتی سے متعلق کسی بھی طرح کی جانکاری / وضاحت ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 23385271 / 23381125 / 23098543 پر کام کے دنوں میں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان حاصل کرسکتے ہیں۔ نتیجہ یو پی ایس سی کی ویب سائٹ یعنی http//www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ نتیجے کا اعلان ہونے کی تاریخ سے 15 دن کے اندر مارکس (نمبرات) ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے۔

نتیجے دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں:

Click here for results:

 

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.9374



(Release ID: 1757857) Visitor Counter : 255