وزارت اطلاعات ونشریات

نیوز آن اے آئی آرریڈیو لائیو اسٹریم انڈیا درجہ بندی


اے آئی آر ملیالم 14 ہفتوں سے ٹاپ 3 میں سرفہرست

Posted On: 24 SEP 2021 2:22PM by PIB Delhi

 

بھارت کے ٹاپ شہروں کی تازہ ترین رینکنگ میں جہاں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو لائیو اسٹریمز سب سے زیادہ مقبول ہے ، کولکاتہ ٹاپ 10 میں نیا نیا داخل  ہواہے ، جبکہ لکھنؤ سر فہرست شہروں سے  باہر ہوگیا ہے۔ دہلی این سی آر اور چنئی نے درجہ بندی میں ممبئی کو نیچے پہنچا دیا ہے۔

بھارت میں اے آئی آر کی سرفہرست  اسٹریمز کی درجہ بندی میں بڑی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں ، اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو نے 2 درجے کا اضافہ کیا ہے ، جبکہ ایف ایم گولڈ دہلی میں تیزی سے کمی دیکھی گئی ہے۔ وود بھارتی نیشنل ، اے آئی آر نیوز 24*7 اور اے آئی آر ملیالم مسلسل 14 ہفتوں تک سرفہرست تین میں شامل ہیں۔

اے آئی آر کے سٹریمز کے لیے شہروں کی درجہ بندی میں ، جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع سے اے آئی آر بھدرواہ کی نشریات دوردراز کے کولکاتہ میں بھی  کافی مقبول ہے۔ اے آئی آر نیوز 24*7 پورے ہندوستان کے تقریباًتمام درجے کے  سرفہرست شہروں میں مقبول ہے۔

پرساربھارتی کے سرکاری ایپ نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی 240 سے زیادہ ریڈیو خدمات لائیو اسٹریم پر دستیاب ہیں۔ نیوز آن اے آئی آر ایپ پر یہ آل انڈیا ریڈیو کے اسٹریم کی بہت بڑی تعداد ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ85 سے زیادہ ملکوں اور دنیا کے 8000 سے زیادہ شہروں میں عالمی پیمانے پر اس کے سامعین موجود ہیں۔

آیئے ہندوستان میں ٹاپ شہروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں، جہاں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی لائیو اسٹریم انتہائی مقبول ہیں۔ آپ نیوزآن اے آئی آر ایپ پر ہندوستان میں آل انڈیا ریڈیو کے ٹاپ لائیو اسٹریم اورانہیں کی شہر وارتفصیل بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ درجہ بندی یکم ستمبرسے 15ستمبر2021 تک یعنی 15روزہ اعدادوشمار پر مبنی ہیں۔

نیوز آن اے آئی آر ٹاپ 10 ہندوستانی شہر

 

رینک

شہر

1

پونے

2

بنگلورو

3

حیدر آباد

4

چنئی

5

دہلی این سی آر

6

ممبئی

7

ارنا کلم

8

کولکاتہ

9

احمد آباد

10

جے پور

 

 

 

بھارت میں نیوز آن اے آئی آر ٹاپ اسٹریمز

رینک

اے آئی آر اسٹریم

1

وود بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر نیوز 24*7

3

اے آئی آر ملیالم

4

اے آئی آر پونے

5

رینبو کنڑ کامن بلو

6

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

7

اسمیتا ممبئی

8

اے آئی آر کوڈی کنال

9

ایف ایم رینبو دہلی

10

ایف ایم گولڈ دہلی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیوز آن اے آئی آر ٹاپ 10 اے آئی آر اسٹریمز ۔ شہروار (بھارت)

#

پونے

بنگلورو

حیدر آباد

چنئی

دہلی این سی آر

1

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

اےا ٓئی آر کوڈی کنال

وود بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر پونے

رینبو کنڑ کامن بلو

ایف ایم رینبو وجے واڑہ

وود بھارتی نیشنل

اے آئی آر نیوز 24*7

3

اے آئی آر پونے ایف ایم

وود بھارتی بنگلورو

اے آئی حیدرآباد وی بی ایس

اے آئی آر چنئی رینبو

ایف ایم گولڈ دہلی

4

اے آئی آر سولہ پور

اے آئی آر دھار واڑ

وی بی ایس وجے واڑہ

اے آئی آر کوئمبٹور ایف ایم رینبو

ایف ایم رینبو دہلی

5

اسمیتا ممبئی

اے آئی آر کنڑ

اے آئی آر تلگو

اے آئی آر تمل

وی بی ایس دہلی

6

اے آئی آر جلگاؤں

اے آئی آر میسورو

اے آئی آر حیدر آباد ایف ایم رینبو

اے آئی آر تریچیرا پلی ایف ایم

اے آئی آر الموڑا

7

اے آئی آر احمد نگر

اے آئی آر بینگلور

اے آئی آر حیدرآباداے

اے آئی آر چنئی وی بی ایس

اے آئی آر الموڑا

8

اے آئی آر اورنگ آباد

آے آئی آر ملیالم

اے آئی آر وشاکھا پٹنم رینبو

اے آئی آر چنئی پی سی

اے آئی آر دہرادون

9

ایف ایم رینبو ممبئی

امرت ورشنی بنگلورو

اے آئی آر وجے واڑہ

اے آئی آر پڈوچیری رینبو

اے آئی آر لکھنؤ

10

اے آئی آر ستارہ

اے آئی آر راگم

اے آئی آر اننت پور

اے آئی آر کرائیکال

 

 

 

#

ممبئی

ارنا کلم

کولکاتہ

احمدآباد

جے پور

1

وود بھارتی نیشنل

اے آئی آر ملیالم

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

2

اسمیتا ممبئی

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

اے آئی آر بنگلا

اے آئی آر راجکوٹ پی سی

اے آئی آر نیوز 24*7

3

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر تھیروسر

اے آئی آر کولکاتہ

اے آئی آر گجراتی

اے آئی آر جے پور پی سی

4

اے آئی آر پونے

اے آئی آر اننت پوری

اے آئی آر نیوز 24*7

اے آئی آر نیوز 24*7

اے آئی آر سورت گڑھ

5

اے آئی آر پونے ایف ایم

اے آئی آر کالی کٹ

اے آئی آر کولکاتہ رینبو

اے آئی آر بھج

اے آئی آر جودھپور پی سی

6

ایف ایم گولڈ ممبئی

اے آئی آر منجیری

ایف ایم رینبو دہلی

وی بی ایس احمد آباد

ایف ایم گولڈ دہلی

7

اے آئی آر نیوز 24*7

اے آئی آر کننور

اے آئی آر پٹنہ

اے آئی آر ودودرہ

ایف ایم رینبو دہلی

8

اے آئی آر ممبئی وی بی ایس

اے آئی آر کوزی کوڈ ایف ایم

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر سورت

اے آئی آر کوٹہ

9

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر کوچی

اے آئی آر بھدرواہ

اے آئی آر راجکوٹ وی بی ایس

اے آئی آر چورو

10

اے آئی آر رتنا گری

وود بھارتی نیشنل

اے آئی آر دربھنگہ

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر جودھپور رینبو

 

 

بھارت میں نیوز آن اے آئی آر اسٹریم وار ۔ شہر کی درجہ بندی

رینک

وود بھارتی نیشنل

اے آئی آر نیوز 24*7

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر پونے

رینبو کنڑ کامن بلو

1

پونے

دہلی این سی آر

ارنا کلم

پونے

بنگلورو

2

دہلی این سی آر

پونے

کوچی

ممبئی

میسور

3

ممبئی

کولکاتہ

بنگلورو

دہلی این سی آر

چنئی

4

بنگلورو

لکھنؤ

تریوندرم

بنگلورو

منگلور

5

احمد آباد

بنگلورو

کولم

ناگپور

ہبلی

6

جے پور

ممبئی

تھریسور

تھانے

ارنا کلم

7

لکھنٔو

جے پور

چنئی

کولکاتہ

شیموگا

8

حیدر آباد

حیدر آباد

کوزی کوڈ

دومبی ولی

پونے

9

کولکاتہ

اندور

کوٹائم

کولہا پور

حیدر آباد

10

اندور

مچھاگن

مالاپورم

ناسک

ممبئی

 

 

رینک

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

اسمیتا ممبئی

اےا ٓئی آر کوڈی کنال

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

1

ارناکولم

پونے

چنئی

دہلی این سی آر

دہلی این سی آر

2

کوچی

ممبئی

کوئمبٹور

پونے

پونے

3

بنگلورو

تھانے

بنگلورو

کولکاتہ

ممبئی

4

تھیروسر

دومبی ویلی

سالم

لکھنؤ

لکھنٔو

5

چنئی

بنگلور

ایروڈ

بنگلورو

جے پور

6

تریویندرم

کلیان

مدورئی

جے پور

کولکاتہ

7

کولم

ناگپور

ارناکولم

مچھا گن

بنگلورو

8

کوٹایم

ناسک

تریپور

پٹنہ

حیدرآباد

9

کوزی کوڈ

بدلاپور

تریچی

حیدرآباد

مچھاگن

10

برہروا

احمدآباد

حیدرآباد

ممبئی

احمدآباد

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

****************

ش ح-  س ک

U. No. 9358



(Release ID: 1757706) Visitor Counter : 200