صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین جانکاری -251 واں دن


بھارت میں مجموعی طور پر 84 کروڑ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں جو ایک اہم کامیابی ہے

آج شام 7 بجے تک 65 لاکھ سے زیادہ کووڈ کی خوراکیں دی گئی  ہیں

Posted On: 23 SEP 2021 7:46PM by PIB Delhi

ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت میں اب تک 84 کروڑ (84,08,21,190)سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔آج شام 7 بجے تک 65 لاکھ سے زیادہ (65,26,432) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔توقع ہے کہ یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہوگا اور آ ج دیر رات تک تیار ہونے والی حتمی رپورٹ میں ٹیکہ لگائے جانے کی تعداد بڑھ جائے گی۔

آبادی ترجیح والے گروپوں کی بنیاد پر ویکسین کی خوراک کا الگ الگ مجموعی کوریج حسب ذیل ہے:

مجموعی ویکیسن ڈوز کی کوریج

ایچ سی ڈبلیو

پہلی خوراک

1,03,70,538

دوسری خوراک

87,99,476

ایف ایل ڈبلیو

پہلی خوراک

1,83,47,928

دوسری خوراک

1,47,16,085

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

34,05,90,440

دوسری خوراک

6,88,05,465

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

15,44,27,846

دوسری خوراک

7,21,67,362

60 سال سے زیادہ کے عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,86,82,625

دوسری خوراک

5,39,13,425

مجموعی طو پر پہلی خوراک دی گئی

62,24,19,377

مجموعی طور پر دوسری خوراک دی گئی

21,84,01,813

میزان

84,08,21,190

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم میں آج کی حصولیابی جسے آبادی ترجیح گروپوں کی بنیاد پر الگ الگ کیا گیا ہےحسب ذیل ہے:

 

تاریخ 23؍ستمبر،2021 (251 واں دن)

ایچ سی ڈبلیو

پہلی خوراک

321

دوسری خوراک

12,510

ایف ایل ڈبلیو

پہلی خوراک

577

دوسری خوراک

42,710,

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

26,81,429

دوسری خوراک

18,32,923

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,78,037

دوسری خوراک

6,18,765

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,58,269

دوسری خوراک

3,00,891

مجموعی طو پر پہلی خوراک دی گئی

37,18,633

مجموعی طور پر دوسری خوراک دی گئی

28,07,799

میزان

65,26,432

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کووڈ-19 سے ملک میں سب سے محروم آبادی والے گروپوں کے تحفظ کیلئے ایک وسیلے کے طور پر ٹیکہ کاری کی ایکسرسائز کا لگاتار جائزہ جاری رہے گا اوراعلیٰ ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہے گی۔

*******************

 

ش ح  –  س ک

U. No. 9351

 



(Release ID: 1757625) Visitor Counter : 188