صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 83کروڑ کے نشانے کے پار


گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 71 لاکھ سے زیادہ افراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے

فی الوقت صحت یابیوں کی شرح 97.77   فیصد

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 31,923 نئے معاملات درج کئے گئے

ہندوستان میں  مریضوں کل تعداد  (3,01,640)   ہے جو کہ کیسوں کی مجموعی تعداد کا 0.90 فیصد ہے

ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح(2.11)  فیصد ہےجو کہ پچھلے 90 دنوں سے 3 فیصد سے بھی کم ہے

Posted On: 23 SEP 2021 9:46AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 71,38,205   افراد کوکووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کی مہم نے 83  کروڑ (83,39,90,049)  کے عظیم نشانے کو پار کرلیا ہے۔اس نشانےکو حاصل کرنے کیلئے  81,69,260    سیشنوں کا اہتمام کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونےوالی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار حسب ذیل ہیں:

 

طبی ملازمین

پہلی خوراک

1,03,70,205

دوسری خوراک

87,85,834

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,47,309

دوسری خوراک

1,46,71,244

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

33,77,76,289

دوسری خوراک

6,69,10,347

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

15,37,13,610

دوسری خوراک

7,15,16,250

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,83,05,587

دوسری خوراک

5,35,93,374

میزان

83,39,90,049

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 31,990 مریض شفایاب   ہوئے ہیں،جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے افراد کی کل تعداد(عالمی وبا کے شروع ہونے کے بعد سے) 3,28,15,731   تک پہنچ گئی۔

اس کے نتیجے کے طور پر ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح اس وقت  97.77فیصد ہے،جو مارچ 2020 کے بعد سے اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔

 

1.jpg

 

مرکز اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے پائیدار اورمتحدہ کوششوں کے نتیجے میں روزانہ 50 ہزار سے کم نئے معاملات کا رجحان قائم ہے۔پچھلے لگاتار 88دنوں سے اسی رجحان کی خبریں موصول ہوتی رہی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران   31,923 نئے معاملات درج کئے گئے۔

 

2.jpg

 

اس وقت مریضوں کی تعداد3,01,640ہےجو کہ ملک کے کل مثبت معاملوں کا   0.90فیصد ہے۔ مارچ  2020 کے بعدسے مریضوں کی یہ سب سے کم تعداد ہے۔

 

3.jpg

 

ملک بھر میں ٹیسٹوں کی تعداد میں برابر اضافہ کیاجارہا ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  15,27,443  ٹیسٹ کئے گئے۔

ہندوستان میں اب تک مجموعی طور پر 55.83 کروڑ سے زیادہ (55,83,67,013 )  ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

پورے ملک میں ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافہ کیاگیا ہے۔اسی کے ساتھ مثبت معاملات کی شرح 2.11 فیصد رہی۔جو کہ  اس وقت گزشتہ 90  دنوں سے لگاتار 3 فیصد سے بھی کم پر قائم ہے۔یومیہ مثبت معاملات کی شرح اس وقت  2.09 فیصد  ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح لگاتار24 دنوں سے 3 فیصد سے نیچے رہی ہے اور لگاتار 107 دن سے 5 فیصد سے نیچے رہی ہے۔

 

4.jpg

 

****************

 

( ش ح۔ س ب۔رض)

U. No. 9291



(Release ID: 1757168) Visitor Counter : 178