پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت
آئل انڈیا لمیٹیڈ (آو آئی ایل) نے اسکولی طلبا کے لئے آئل ویل (تیل کے کنوئیں) کے مطالعاتی دورہ کا اہتمام کیا
Posted On:
20 SEP 2021 4:56PM by PIB Delhi
نئی دہلی،20ستمبر 2021/آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت جشن کے حصےکے طور پر ، آئل انڈیا لمیٹیڈ نے 20 ستمبر 2021 کو دولیاجان میں او سی ایس 5 کے تحت این ایچ کے آئل ہیڈ کے لئے آئل انڈیا ہائر سیکنڈری اسکول دولیا جان کے طلبا کے لئے ایک مطالعہ دورہ کا اہتمام کیا۔ آئل انڈیا لمیٹیڈ کے پروڈکشن انجینئرس نے طالب علموں کو کرسم ٹری کے افعال یعنی فکشن کے بارےمیں وضاحت کی۔ انہوں نے بتایا کہ درخت یعنی والو، اسپولس، پریشر گیجز اور چوکس کی ایک اسمبلی ہے ، جو کہ او آئی ایل کے ایک مکمل کنارے پر نصب ہے اور پروڈکشن کو کنٹرول کرتاہے۔ انہیں کم ہائی پریشر کنووں کے بارےمیں بھی سمجھایا گیا۔
آج تقریباً 80 طلبا نے سائٹ کا دورہ کیااور ہائیڈرو کاربن کی پیداوار کے عمل میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔ سیشن کے اختتام پر طلبا نے پروڈکشن ویل، خام تیل، اور قدرتی گیس سے متعلق کچھ عام سوالات بھی پوچھے۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-9197
(Release ID: 1756548)
Visitor Counter : 242