ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزیر بھوپیندر یادو  دو روزہ دورے پر آج منی پور پہنچے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 18 SEP 2021 10:24AM by PIB Delhi

ماحولیات، جنگلات، تبدیلی موسمیات، محنت و روزگار کے مرکزی وزیر جناب بھوپیندر یادو،  منی پور ریاست  کے دو روزہ دورے پر آج امپھال پہنچے۔

اپنے دورے کے ےدورن  وہ  محکمہ محنت اور جنگلات کے محکمے کے عہدیداران کےساتھ  میٹنگ کریں گے اور  ترقیاتی منصوبوں اور اسکیموں کے  بار ے میں  تبادلہ خیال کریں گے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (18.09.2021)

U NO:9133

 


(ریلیز آئی ڈی: 1755997) وزیٹر کاؤنٹر : 202