صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 242واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی 75.81 کروڑسے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک54 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 14 SEP 2021 8:02PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد75.81 کروڑ (75،81،99،331)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 54 لاکھ سے زیادہ(54،72،356)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔یہ تعداد شا م 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,65,012

دوسری خوراک

86,26,343

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,39,398

دوسری خوراک

1,41,53,295

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

30,58,59,611

دوسری خوراک

4,69,45,312

 

45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

14,54,51,999

دوسری خوراک

6,43,17,504

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,41,15,941

دوسری خوراک

5,00,24,916

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

57,41,31,961

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

18,40,67,370

مجموعی تعداد

75,81,99,331

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

(بتاریخ:14 ستمبر2021 (242واں دن)

 

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

266

دوسری خوراک

11,997

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

484

دوسری خوراک

43,997

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

23,70,378

دوسری خوراک

14,54,489

 

45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,92,668

دوسری خوراک

4,75,611

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,99,818

دوسری خوراک

2,22,648

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

32,63,614

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

22,08,742

مجموعی تعداد

54,72,356

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

 ح – س ک ش

U. NO: 9006

 



(Release ID: 1754977) Visitor Counter : 124


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi