کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

اگست 2021 (بنیادی سال : 12-2011) کے مہینے کے لئے ہندوستان میں تھوک قیمتوں کے عدد اشاریے 

Posted On: 14 SEP 2021 12:00PM by PIB Delhi

نئی دہلی 14 ستمبر2021: صنعت اور اندرونی تجارت کی فروغ کے محکمے ، اقتصادی مشیر کے دفتر نےاس ریلیز  میں  ، اگست 2021 کے مہینے (عبوری )کے لئے (بنیادی سال 12-2011)  اورجون 2021 ( حتمی ) کے مہینے کے لئے  ہندوستان میں تھوک قیمتوں  کے عدداشاریے جاری کئے ہیں۔ تھوک قیمتوں  کا عدداشاریہ ( ڈبلیو پی آئی )  ہر مہینے کی 14تاریخ کو ( یا اگلے کام کے دن )جاری کئے جاتے ہیں جوکہ حوالہ جاتی مہینے کے  دو ہفتوں  کی  وقت کی مدت  پر مبنی ہوتا ہے او ر جوملک بھر میں  ادارہ جاتی  وسائل  اور  مینوفیکچرنگ کی منتخب اکائیوں  سے موصول  اعداد وشمار کے ساتھ تیار کیا جاتاہے۔10ہفتے کے بعد  عددکو حتمی شکل دی جاتی ہے اور حتمی اعدادوشمار  جاری کئے جاتے ہیں نیز اس  کے بعد انہیں منجمد کردیا جاتا ہے۔

          اگست 2021 کے مہینے میں (اگست 2020 کے مقابلے) مہینے میں سالانہ افراط زر کی شرح  11.39فیصد (عبوری ) ہے جوکہ اگست 2020  میں  0.41 فیصد تھی۔اگست  2021 میں افراط زر کی زیادہ شرح  ، گزشتہ برس اسی مہینے کی مدت کے مقابلے میں ، بنیادی طورپر غیر خوراکی اشیاء ، معدنیاتی  تیل  ، خام پٹرولیم اورقدرتی گیس ،  بنیادی دھاتوں، خوراک کی مصنوعات ،  ٹیکسٹائل ، کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات وغیرہ جیسی تیار شدہ مصنوعات کی قیمتوں میں  اضافے کے باعث ہے۔گزشتہ تین مہینوں  میں  ڈبلیو پی آئی اشاریے  اور افراط زر کے عناصر میں  سالانہ تبدیلی  درج ذیل دی گئی ہے:

انڈیکس نمبرس اور سالانہ افراط زر کی شرح (سال بہ سال فیصدمیں ) *

تمام اشیا /بڑے گروپس

اوزان(فیصد)

جون -2021 (ایف)

جولائی -21(پی )

اگست -21(پی)

عدداشاریہ

افراط زر

عدداشاریہ

افراط زر

عدداشاریہ

افراط زر

تمام اشیاء

100

133.7

12.07

134.5

11.16

135.9

11.39

 I  بنیادی اشیاء

22.6

153.0

8.59

153.4

5.72

155.8

6.20

  II تیل او ربجلی

13.2

110.7

29.32

114.3

26.02

116.0

26.09

III تیار کردہ اشیاء

64.2

131.6

10.96

132.0

11.20

133.0

11.39

خوراکی انڈیکس

24.4

158.7

6.72

159.3

4.46

159.6

3.43

نوٹ : پی : عبوری  ، ایف  : حتمی * ڈبلیو  پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح ، گزشتہ برس کے اسی مہینے کے مقابلے میں شمار کی گئی ہے۔

اگست 2021 کے مہینے کے لئے ( جولائی 2021 کے مقابلے میں) ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی  1.04فیصدتھی۔ ڈبلیو  پی آئی انڈیکس میں گزشتہ 6  مہینوں کے لئے ماہانہ تبدیلی  اختصار کے ساتھ درج ذیل ہے:

 ( ماہ بہ ماہ  فیصدمیں) ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں تبدیلی   #

تمام اشیاء / بڑے گروپس

اوزان

مارچ -21

اپریل-21

مئی -21

جون -21

جولائی -21(پی)

اگست -21(پی)

تمام اشیاء

100

1.41

1.62

0.68

0.60

0.60

1.04

 I  بنیادی اشیاء

22.62

0.20

2.78

-0.86

1.86

0.26

1.56

  II تیل او ربجلی

13.15

3.31

-0.27

0.83

0.82

3.25

1.49

III تیار کردہ اشیاء

64.23

1.51

1.56

1.23

0.08

0.30

0.76

خوراکی انڈیکس

24.38

0.33

3.18

0.00

-0.06

0.38

0.19

نوٹ : پی : عبوری   # ڈبلیو  پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح مہینہ بہ مقابلہ مہینہ  (ماہ بہ ماہ) پر مبنی  ، گزشتہ  مہینے کے مقابلے میں شمار کی گئی ہے۔

ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپوں  میں  ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی  :

  1. بنیادی اشیاء( اوزان  22.62فیصد ) : اس بڑے گروپ کے لئے اشاریہ میں  جولائی 2021 کے مہینے کے لئے 153.4 (عبوری )سے اگست  2021 میں 155.8 ہوکر ( 1.56فیصد) کا اضافہ ہوا۔معدنیات   (12.22فیصد ) ،  غیر خوراکی اشیاء (6.18فیصد) اور خام پٹرولیم اورقدرتی گیس  ( 1.51فیصد) کی قیمتوں  میں  جولائی  2021  کے مقابلے میں   اگست 2021  میں  اضافہ ہوا۔خوراکی اشیا ء ( -0.25 فیصد) کی قیمتیں  جولائی  2021 کے مقابلے میں اگست  2021  میں کم ہوئیں۔
  2. تیل اور بجلی ( اوزان 13.15فیصد ) : اس اہم گروپ کے لئے  عدد میں  اگست میں  (عبوری ) اضافہ (1.49فیصد )  ہوکر یہ  116.0ہوگیا جو کہ جولائی  2021  کے مہینے کے لئے  ( عبوری )  114.3فیصدتھا۔ معدنیاتی تیل  (2.31فیصد ) اور کوئلہ  ( 0.31 فیصد)  کی قیمتوں میں  جولائی  2021  کے مقابلے میں  اگست  2021  میں  اضافہ ہوا۔ بجلی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
  3. تیار کردہ  اشیاء ( اوزان ) 64.23فیصد: اس اہم گروپ کے عدد میں اگست  2021  میں   (عبوری )  133.0(0.76فیصد ) کا اضافہ ہوا جو ، جولائی کے مہینے میں   ( عبوری ) 132.0فیصد تھا۔  جولائی  2021 کے مقابلے میں  ، تیار شدہ  اشیا ء کے  باعث   این آئی سی دو عددی   گروپ میں سے 14 گروپ کی قیمتوںمیں اضافہ ہوا ہے،  6 گروپوں  میں  کمی جبکہ دو گروپوں  کی  قیمتوں میں اگست  2021  میں کوئی تبدیلی  نہیں ہوئی۔ مینوفیکچر آف بیسک دھاتوں ،  خوراک کی مصنوعات ، کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات  ، بجلی کے آلات اور ٹیکسٹائل کی تیاری  کے ذریعہ  اصل حصہ رسدی  میں   قیمتوںمیں اضافہ   ہوا ہے۔بہت سے گروپوں نے ، جن کی قیمتوںمیں کمی ہوئی ، ان میں گیزر مینوفیکچرنگ کی تیاری ، ادویہ ، طبی کیمیاوی اور بوٹونکی مصنوعات  ،  چمڑہ اور اس سے متعلق مصنوعات ، نقل وحمل کے دیگر آلات اور  تمباکو کی  مصنوعات  شامل ہیں ،جن کی  قیمتوںمیں    جولائی  2021  کے مقابلے میں  اگست  2021  میں  کمی ہوئی ہے۔

ڈبلیو  پی آئی خوراکی انڈیکس  ( اوزان 24.38فیصد): بنیادی اشیا ء کے گروپ میں سے خوراکی اشیا ء اور مینوفیکچر مصنوعات کے گروپ میں  سے خوراکی مصنوعات پر مبنی  خوراکی اشاریہ  ،  جولائی  2021  میں  159.3فیصد سے بڑھ کر اگست  2021  میں  159.6فیصد ہوگیا۔ ڈبلیو پی آئی خوراکی انڈیکس پر مبنی افراط زر کی شرح میں  جولائی  2021 میں  4.46فیصد سے  کم ہوکر  اگست  2021  میں  3.43 فیصد ہوگئی ۔

جون  2021  کے مہینے کے لئے حتمی اشاریہ ( بنیادی سال : 12-2011=100) : جون  2021 کے مہینے کے لئے تمام اشیا ء 

( بنیادی سال : 12-2011=100) کے لئے  تھوک قیمتوں  کا حتمی عدد اشاریہ اور  افراط زر کی شرح  بالترتیب  133.7 اور 12.07 فیصد رہی ۔اگست  2021  کے لئے مختلف  اشیا کے گروپوں  کی کل ہند تھوک قیمت کا شاریہ  اور افراط زر کی شرح کی تفصیلات  ضمیمہ I میں دی گئی ہیں۔ گزشتہ  6  مہینوںمیں مختلف اشیا کے گروپوں کے لئے  ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح  ( سال بہ سال ) ضمیمہ I I میں دی گئی ہے۔ گزشتہ  6 مہینوں میں  مختلف اشیا کے گروپوں کے لئے  ڈبلیو  پی آئی اشاریہ   ضمیمہIII  میں دیا گیا ہے۔

ریسپانس  ریٹ  : اگست  2021 کے لئے ڈبلیو پی آئی 77فیصد کے  اوزانی ریسپانس  پر تیار کی گئی ہے جبکہ جون 2021  کے لئے حتمی اعداد 91 فیصد کے اوزانی ریسپانس پر مبنی ہیں۔ یہ پریس ریلیز اشیا  کا اشاریہ   اور افراط زر کے اعداد  ہمارے ہوم  پیج http://eaindustry.nic.in  پر دستیاب ہے۔

پریس ریلیز کی آئندہ تاریخ  : ستمبر  2021  کے مہینے کے لئے ڈبلیو  پی آئی  کے عد داشاریہ  14 اکتوبر کوجار  ی کئے جائیں گے۔

آپ کی توجہ کے لئے :

ڈبلیو  پی آئی کے نئے سلسلے  ( بنیاد 18-2017 ) کے اعداد وشمار اکٹھا کرنے کا کام   بھی حکومت ہند کی قومی اعدادوشمار کے دفتر  میں فیلڈ آپریشن ڈویژن کی مدد کے ساتھ  شروع کیا جاچکا ہے۔صنعتوں کی تنظیمیں   ملک بھر میں  پھیلی ہوئی صنعتی اکائیوں  ( اگر منتخب ہوں ) سے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کے لئے این ایس او کے سروے کے سپر وائزروں   / سروے  تیار کرنے والو ں  کے ساتھ تعاون   کی درخواست کرسکتے ہیں، جو اپریل 2017سے شروع کیا جاچکا ہے۔

 

 

ضمیمہ II

اگست 2021 کے لئے ( بنیادی سال : 12-2011=100) کل ہند تھوک قیتموں کے عدداشاریہ اور افراط زر کی شرح

اشیاء /بڑے گروپ/ گروپ /ذیلی گروپ /اشیاء

اوزان

انڈیکس *(حالیہ مہینہ )

حالیہ مہینہ بہ مقابلہ مہینہ (ماہ بہ ماہ)h

اجتماعی افراط زر (سال بہ سال)

ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی شرح

(سال بہ سال)

2020-2021

2021-2022*

2020-2021

2021-2022*

Aug-20

August 2021*

تمام اشیاء

100.00

135.9

0.83

1.04

-1.32

11.69

0.41

11.39

 بنیادی اشیاء I

22.62

155.8

1.10

1.56

0.06

7.93

1.88

6.20

اے – خوراکی اشیاء

15.26

160.9

1.05

-0.25

3.32

2.11

4.42

-1.29

اناج

2.82

158.0

-1.05

0.64

1.77

-2.47

-1.60

-1.13

دھان

1.43

161.8

-0.24

0.31

3.64

-1.65

2.86

-2.18

گیہوں

1.03

153.9

-1.97

0.20

3.91

-2.02

-1.47

-0.19

دالیں

0.64

174.4

0.00

0.98

11.44

10.43

9.86

9.41

سبزیاں

1.87

183.9

1.73

-3.36

-0.34

-8.12

7.23

-13.30

آلو 

0.28

194.0

8.19

2.32

65.09

-33.25

83.44

-39.81

پیاز

0.16

231.8

5.17

-0.47

-6.40

35.04

-34.44

62.78

پھل

1.60

150.8

5.51

3.79

0.00

7.90

-0.25

-5.10

دودھ

4.44

156.8

0.13

1.23

4.98

2.16

4.39

2.95

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.40

158.7

0.99

-3.23

4.07

8.32

6.23

3.46

بی- غیر حوراکی اشیاء

4.12

161.6

1.37

6.18

-3.36

20.88

-3.31

28.76

تلہن

1.12

239.6

1.10

10.47

2.88

39.52

2.70

53.79

سی- معدنیات

0.83

191.9

0.66

12.22

2.36

13.17

5.81

14.50

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

101.1

1.69

1.51

-28.55

51.48

-16.44

40.03

خام پٹرولیم

1.95

102.1

2.48

1.79

-33.82

88.16

-15.40

64.41

 II   تیل اور بجلی

13.15

116.0

1.43

1.49

-14.24

27.67

-9.09

26.09

ایل پی جی

0.64

109.9

0.00

8.70

-10.85

38.35

6.15

48.11

پٹرول

1.60

118.4

0.41

3.59

-20.97

57.80

-13.66

61.53

ایچ  ایس ڈی

3.10

120.7

1.14

0.25

-21.93

52.24

-14.33

50.69

 III تیار کردہ مصنوعات

64.23

133.0

0.59

0.76

0.37

10.85

1.36

11.39

خوراکی مصنوعات کے مینوفیکچرنگ  

9.12

157.4

1.45

0.96

5.14

13.54

5.51

12.59

سبزیاں اور جانوروں کے  تیل اور چربی

2.64

188.4

3.07

1.34

14.04

44.62

17.73

40.49

مشروبات کی تیاری

0.91

127.0

0.24

0.87

1.64

0.61

1.29

1.36

تمباکو کی تیاری

0.51

160.3

-2.92

-0.43

2.53

1.56

-0.58

4.77

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

132.2

0.09

1.30

-3.98

13.63

-4.32

16.99

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

142.0

0.81

0.85

-0.30

2.28

-0.07

3.27

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

118.2

0.34

-0.51

-1.09

0.51

-0.92

0.08

لکڑی اور لکڑی نیز کارک  کی مصنوعات   کی تیاری

0.77

140.4

-0.52

0.29

-0.65

4.21

-0.52

5.09

کاغذ اور کاغذی  مصنوعات کی تیاری

1.11

132.5

-0.75

-0.15

-1.99

10.47

-1.98

11.34

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

130.2

0.17

1.09

-2.84

11.29

-1.78

12.14

ادویہ طبی کیمیاوی اور بوٹونیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

134.0

0.54

-0.81

3.31

4.08

3.40

2.52

ربڑ اور پلاسٹک  مصنوعات کی تیاری

2.30

122.2

0.28

1.41

-1.56

12.92

-0.65

13.57

دیگر غیر مادی معدنیات  کی مصنوعات کی تیاری

3.20

121.9

-0.60

0.00

-0.03

3.25

-0.09

4.55

سیمنٹ ، چونہ  اور پلاسٹر

1.64

125.5

-0.99

0.40

1.18

2.23

1.52

4.32

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

135.8

2.60

1.34

-2.94

26.98

1.82

27.51

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

116.7

2.95

1.21

-0.42

21.18

4.38

19.45

فیبریکیٹڈ  میٹل کی مصنوعات  ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

129.3

-0.71

0.47

-2.14

11.88

-1.92

14.93

نوٹ :* =عبوری  

 

 

ضمیمہ - II

اشیاء / بڑے گروپ/ گروپ/ذیلی گروپ / اشیاء

اوزان

گزشتہ 6   ماہ کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے اعداد وشمار (سال بہ سال)

مارچ -21

اپریل -21

مئی -21

جون  -21

جولائی -21*

اگست -21*

تمام اشیاء

100.00

7.89

10.74

13.11

12.07

11.16

11.39

I – بنیادی اشیا

22.62

7.28

9.94

9.40

8.59

5.72

6.20

 اے – خوراکی اشیاء

15.26

3.44

4.60

4.25

3.28

0.00

-1.29

اناج

2.82

-4.08

-3.07

-2.58

-2.77

-2.79

-1.13

دھان

1.43

1.38

-0.43

-0.55

-2.36

-2.71

-2.18

گیہوں

1.03

-7.73

-3.16

-2.54

-1.77

-2.35

-0.19

دالیں

0.64

13.14

10.74

12.09

11.56

8.34

9.41

سبزیاں

1.87

-5.19

-8.97

-7.18

-0.78

-8.73

-13.30

آلو 

0.28

-33.40

-30.01

-26.11

-31.09

-36.35

-39.81

پیاز

0.16

5.15

-19.72

23.24

64.32

72.01

62.78

پھل

1.60

16.18

23.54

17.81

6.96

-3.52

-5.10

دودھ

4.44

2.65

2.04

2.31

1.65

1.84

2.95

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.40

5.59

10.88

10.79

8.72

7.97

3.46

بی- غیر حوراکی اشیاء

4.12

11.94

15.58

18.37

18.63

22.94

28.76

تلہن

1.12

23.58

29.95

36.00

36.76

40.75

53.79

سی- معدنیات

0.83

19.96

20.64

13.25

15.33

2.70

14.50

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

38.49

80.76

59.52

46.97

40.28

40.03

خام پٹرولیم

1.95

84.13

162.24

108.20

78.47

65.51

64.41

 II   تیل اور بجلی

13.15

9.75

21.27

36.74

29.32

26.02

26.09

ایل پی جی

0.64

10.82

21.46

60.49

31.44

36.25

48.11

پٹرول

1.60

21.72

46.41

64.88

59.94

56.58

61.53

ایچ  ایس ڈی

3.10

19.77

32.89

69.16

59.92

52.02

50.69

III-تیار کردہ اشیاء

64.23

7.84

9.44

11.25

10.96

11.20

11.39

خوراکی مصنوعات کے مینوفیکچرنگ 

9.12

9.74

13.13

15.58

13.31

13.13

12.59

سبزیاں اور جانوروں کے  تیل اور چربی

2.64

35.51

44.54

51.95

43.58

42.89

40.49

مشروبات کی تیاری

0.91

0.32

0.56

0.32

0.08

0.72

1.36

تمباکو کی تیاری

0.51

2.14

2.49

-0.81

-0.63

2.16

4.77

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

9.17

10.00

11.55

14.17

15.59

16.99

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

1.16

1.01

1.08

2.84

3.23

3.27

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

0.09

0.42

1.01

0.09

0.93

0.08

لکڑی اور لکڑی نیز کارک  کی مصنوعات   کی تیاری

0.77

3.69

4.37

3.91

3.43

4.24

5.09

کاغذ اور کاغذی  مصنوعات کی تیاری

1.11

8.55

10.12

9.77

10.47

10.68

11.34

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

8.74

11.11

11.17

10.89

11.13

12.14

ادویہ طبی کیمیاوی اور بوٹونیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

2.85

3.38

6.45

4.18

3.92

2.52

ربڑ اور پلاسٹک  مصنوعات کی تیاری

2.30

11.27

13.89

12.85

11.98

12.30

13.57

دیگر غیر مادی معدنیات  کی مصنوعات کی تیاری

3.20

3.53

2.89

2.28

2.62

3.92

4.55

سیمنٹ ، چونہ  اور پلاسٹر

1.64

3.87

1.71

0.16

2.13

2.88

4.32

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

16.98

20.19

29.24

29.09

29.09

27.51

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

15.14

17.34

24.34

23.41

21.50

19.45

فیبریکیٹڈ  میٹل کی مصنوعات  ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

5.64

6.79

12.15

12.04

13.59

14.93

ضمیمہ -  III

اشیاء / بڑے گروپ/ گروپ/ذیلی گروپ / اشیاء

اوزان

گزشتہ 6 مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی انڈیکس

Mar-21

Apr-21

May-21

Jun-21

Jul-21*

Aug-21*

تمام اشیاء

100.00

129.9

132.0

132.9

133.7

134.5

135.9

I – بنیادی اشیا

22.62

147.4

151.5

150.2

153.0

153.4

155.8

 اے – خوراکی اشیاء

15.26

156.4

161.6

159.6

160.5

161.3

160.9

اناج

2.82

155.1

157.7

158.5

157.7

157.0

158.0

دھان

1.43

161.5

162.0

162.2

161.7

161.3

161.8

گیہوں

1.03

150.3

156.1

157.4

155.7

153.6

153.9

دالیں

0.64

171.3

175.3

179.0

177.6

172.7

174.4

سبزیاں

1.87

149.9

152.3

142.3

165.3

190.3

183.9

آلو 

0.28

143.8

162.3

178.0

183.1

189.6

194.0

پیاز

0.16

241.1

164.1

175.0

219.7

232.9

231.8

پھل

1.60

160.1

191.0

179.3

161.3

145.3

150.8

دودھ

4.44

155.2

154.7

154.9

154.4

154.9

156.8

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.40

155.0

162.1

163.2

165.8

164.0

158.7

بی- غیر حوراکی اشیاء

4.12

139.7

143.2

145.0

148.4

152.2

161.6

تلہن

1.12

185.0

195.7

208.9

211.7

216.9

239.6

سی- معدنیات

0.83

188.1

185.9

170.9

191.8

171.0

191.9

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

89.6

90.2

92.2

99.5

99.6

101.1

خام پٹرولیم

1.95

88.2

88.9

91.4

100.3

100.3

102.1

 II   تیل اور بجلی

13.15

109.2

108.9

109.8

110.7

114.3

116.0

ایل پی جی

0.64

106.5

108.1

104.8

97.0

101.1

109.9

پٹرول

1.60

97.5

97.8

101.4

106.2

114.3

118.4

ایچ  ایس ڈی

3.10

103.6

101.0

106.4

114.5

120.4

120.7

III-تیار کردہ اشیاء

64.23

127.9

129.9

131.5

131.6

132.0

133.0

خوراکی مصنوعات کی مینوفیکچرنگ 

9.12

149.8

154.2

157.3

155.8

155.9

157.4

سبزیاں اور جانوروں کے  تیل اور چربی

2.64

172.5

182.7

191.0

184.5

185.9

188.4

مشروبات کی تیاری

0.91

125.0

125.7

125.8

125.6

125.9

127.0

تمباکو کی تیاری

0.51

157.8

160.3

159.3

157.6

161.0

160.3

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

127.4

128.7

128.5

129.7

130.5

132.2

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

140.0

140.3

139.9

141.2

140.8

142.0

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

117.6

118.2

119.5

117.7

118.8

118.2

لکڑی اور لکڑی نیز کارک  کی مصنوعات   کی تیاری

0.77

137.7

138.4

138.3

138.7

140.0

140.4

کاغذ اور کاغذی  مصنوعات کی تیاری

1.11

130.7

132.8

132.6

133.0

132.7

132.5

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

125.6

128.0

128.4

128.3

128.8

130.2

ادویہ طبی کیمیاوی اور بوٹونیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

133.4

134.7

136.9

134.7

135.1

134.0

ربڑ اور پلاسٹک  مصنوعات کی تیاری

2.30

119.5

122.2

121.2

120.6

120.5

122.2

دیگر غیر مادی معدنیات  کی مصنوعات کی تیاری

3.20

120.2

121.2

120.9

121.4

121.9

121.9

سیمنٹ ، چونہ  اور پلاسٹر

1.64

123.6

124.7

124.0

124.5

125.0

125.5

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

124.0

128.6

133.5

134.0

134.0

135.8

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

110.3

113.0

117.0

116.5

115.3

116.7

فیبریکیٹڈ  میٹل کی مصنوعات  ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

121.8

122.6

126.5

127.5

128.7

129.3

 

 

*************

ش ح۔اع ۔رم

U-8977


(Release ID: 1754755) Visitor Counter : 257