وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav

نیوز آن اے آئی آر  ریڈیو لائیو اسٹریم انڈیا درجہ بندی


ہندوستانی بالغوں میں نیوز آن اے آئی آر بہت مقبول

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 SEP 2021 3:41PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  10 ستمبر2021،  نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا لائیو اسٹریمز پونے، بنگلورو، حیدر آباد، ممبئی اور کوچی کی کام کرنے والی آبادی میں کافی مقبول  ہورہی ہے۔ ان شہروں میں اے آئی آر لائیو اسٹریمز سننے والے  تقریباً 75 فیصد سامعین 25 سے 64 سال تک کی عمر کے ہیں۔ یہ  بات  نیوز آن اے آئی آر درج بندی پیمائش کے نئے ایڈیشن پانچ بڑے شہروں  کے لئے آبادیاتی تقسیم کے نتیجے میں معلوم ہوئی ہے۔

ہندوستان کے سب سے  اعلیٰ  شہروں کی تازہ ترین درجہ بندی میں، جن میں نیوز آن اے آئی آر  ایپ  پر آل انڈیا ریڈیو   لائیو  اسٹریم زانتہائی مقبول ہیں، اُن میں  چنئی اور حمد آباد دونوں  کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ دہلی این سی آر اور جےپورنچلے پائیدان   آئےہیں۔

ہندوستان میں اعلیٰ اے آئی آر  اسٹریم کی درجہ بندی میں ایک بڑی  تبدیلی میں رینبو کنڑ کامن بلو دو مقام اوپر پہنچا ہے جبکہ اسمیتا ممبئی اور ایف ایم گولڈ دلی ، دونوں کی درجہ بندی میں گراوٹ آئی ہے۔ 

پرسار  بھارتی کے سرکاری ایپ نیوز  آن اے آئی آر  ایپ  پر  آل انڈیا ریڈیو کی  240   سے زیادہ ریڈیو  خدمات لائیو اسٹریم پر دستیاب ہیں۔ نیوز آن اے آئی آر ایپ پر  یہ آل انڈیا ریڈیو کے اسٹریم   کی بہت بڑی تعداد ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ  85  سے زیادہ ملکوں اور  دنیا کے  8000 سے زیادہ  شہروں میں  عالمی پیمانے پر  ہے۔

آیئے  ہندوستان میں ٹاپ شہروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں، جہاں نیوز آن اے آئی آر ایپ  پر آل انڈیا ریڈیو کی لائیو اسٹریم انتہائی مقبول ہیں۔ آپ نیوز  آن اے آئی آر ایپ پر  ہندوستان میں آل انڈیا ریڈیو کے ٹاپ لائیو اسٹریم اور  انہیں کی  شہر وار  تفصیل بھی  دیکھ سکتے ہیں۔ یہ درجہ بندی  16  اگست سے 31 اگست 2021  تک یعنی  15  روزہ  اعداد  وشمار پر مبنی ہیں۔

نیوز آن اے آئی آر ٹاپ 10 ہندوستانی شہر

 

رینک

شہر

1

پونے

2

بنگلورو

3

حیدر آباد

4

ممبئی

5

چنئی

6

دہلی این سی آر

7

ارنا کلم

8

احمد آباد

9

جے پور

10

لکھنٔو

 

 

 

بھارت میں نیوز آن اے آئی آر ٹاپ اسٹریمز

رینک

اے آئی آر اسٹریم

1

وود بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر  نیوز 27*7

3

اے آئی آر ملیالم رینبو

4

اے آئی آر پونے

5

رینبو کنڑ کامن بلو

6

اسمیتا ممبئی

7

دہلی ایف ایم گولڈ

8

اے آئی آر کوچی رینبو

9

اے آئی کوڈئی کنال

10

ایف ایم رینبو دہلی

 

 
 

ٹاپ شہروں کے لئے نیوز آن اے آئی آر  آبادیاتی تقسیم

 

عمر (برسوں میں)

رینک

شہر

18-24 (%)

25-34 (%)

35-44 (%)

45-54 (%)

55-64 (%)

65 + (%)

1

پنے

6

13

17

26

21

17

2

بینگلورو

7

14

18

26

18

18

3

حیدر آباد

8

18

18

22

20

14

4

ممبئی

3

10

14

22

29

22

5

چنئی

9

14

14

22

23

17

6

دہلی این سی آر

11

21

14

19

19

17

7

کوچی

6

13

17

27

22

15

8

احمد آباد

10

16

16

19

21

18

9

جے پور

14

21

16

22

15

12

10

لکھنٔو

21

26

13

17

12

11

 

 

نیوز آن اے آئی آر ٹاپ 10 اے آئی آر اسٹریمز ۔ شہروار (بھارت) 
 

#

پونے

بنگلورو

حیدر آباد

ممبئی

چنئی

1

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل اے آئی کوڈئی کنال

وود بھارتی نیشنل

اے آئی کوڈئی کنال

2

اے آئی آر پونے

رینبو کنڑ کامن بلو

ایف ایم رینبو وجے واڑہ

اسمیتا ممبئی

وود بھارتی نیشنل

3

اے آئی آر پونے ایف ایم

وود بھارتی بینگلورو

اے آئی تیلگو

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آٗئی آرچنئی رینبو

4

اے آئی آر شولہ پور

اے آئی آر دھار واڑ

اے آئی آر حیدر آباد وی بی ایس

اے آئی آر پونے

اے آئی آر کوئمبٹور ایف ایم رینبو

5

اسمیتا ممبئی

اے آئی آر کنڑ

وی بی ایس وجے واڑا

اے آئی آر  نیوز 27*7

اے آئی آر تمل

6

اے آئی آر جلگاؤں

اے آئی آر میسورو

اے آئی آر حیدر آباد ایف ایم رینبو

ایف ایم گولڈ ممبئی

اے آئی آر تیروچیرا پلی ایف ایم

7

اے آئی آر احمد نگر

اے آئی آر بینگلور

اے آئی آر کرنول

اے آئی آر پونے ایف ایم

اے آئی آر چنئی پی سی

8

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر  نیوز 27*7

اے آئی آر حیدر آباد اے

اے آئی آر ممبئی وی بی ایس

اے آئی آر پڈوچیری رینبو

9

اے آئی آر اورنگ آباد

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر ترو پتی

دہلی ایف ایم گولڈ

اے آئی آر چنئی وی بی ایس

10

اے آئی آر  نیوز 27*7

اے آئی آر راگم

اے آئی آر وشاکھا پٹنم رینبو

اے آئی آر رتنا گری

اے آئی آر کرائیکال

 

 

 

دہلی این سی آر

ارنا کلم

احمد آباد

جے پور

لکھنٔو

1

وود بھارتی نیشنل

اے آئی آر   ملیالم

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر  نیوز 27*7

اے آئی آر   کوچی ایف ایم رینبو

اے آئی آر راجکوٹ پی سی

اے آئی آر  نیوز 27*7

اے آئی آر  نیوز 27*7

3

دہلی ایف ایم گولڈ

اے آئی آر   اننت پوری

اے آئی آر گجراتی

دہلی ایف ایم گولڈ

اے آئی آر لکھنٔو

4

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر   تریسور

اے آئی آر  نیوز 27*7

اے آئی آر جے پور پی سی

دہلی ایف ایم گولڈ

5

وی بی ایس دہلی

اے آئی آر منجیری

وی بی ایس احمد  آباد

اے آئی آر سورت گڑھ

ایف ایم رینبو لکھنٔو

6

اے آئی آر   الموڑا

اے آئی آرکنور

اے آئی آر بھج

اے آئی آر جودھپور پی سی

ایف ایم رینبو دہلی

7

دہلی راجدھانی

اے آئی آر کالی کٹ

اے آئی آر ودودرا

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر وارانسی

8

وود بھارتی نیشنل

اے آئی آر کوچی

اے آئی آر راج کوٹ وی بی ایس

اے آئی آر کوٹہ

اے آئی آر گورکھپور

9

اے آئی آر آگرہ

اے آئی آر کوزی کوڈ ایف ایم

اے آئی آر سورت

اے آئی آر جودھپور رینبو

اے آئی آر فیض آباد

10

اے آئی آر دہرادون

وود بھارتی نیشنل

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر چورو

اے آئی آر چھتر پور

 

 

بھارت میں نیوز آن اے آئی آر اسٹریم وار ۔ شہر کی درجہ بندی 
 

 

رینک

وود بھارتی نیشنل

اے آئی آر  نیوز 27*7

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر پونے

رینبو کنڑ کامن بلو

1

پونے

دہلی این سی آر

ارنا کلم

پونے

بنگلورو

2

دہلی این سی آر

پونے

کوچی

ممبئی

میسور

3

ممبئی

لکھنٔو

بنگلورو

بنگلورو

چنئی

4

احمد آباد

ممبئی

تریوندرم

دہلی این سی آر

منگلور

5

بنگلورو

بنگلورو

کولم

ناگپور

ہبلی

6

جے پور

جے پور

چنئی

تھانے

ارنا کلم

7

لکھنٔو

پٹنہ

تریسور

ڈومبی ولی

پونے

8

حیدر آباد

حیدر آباد

کوزی کوڈ

احمد آباد

شموگا

9

اندور

کولکاتا

کوٹائم

ناسک

حیدر آباد

10

بھوپال

مچھاگن

برہروا

کولہاپور

ممبئی

 

 

رینک

اسمیتا ممبئی

دہلی ایف ایم گولڈ

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

اے آئی کوڈئی کنال

ایف ایم رینبو دہلی

1

پونے

دہلی این سی آر

ارنا کلم

چنئی

دہلی این سی آر

2

ممبئی

پونے

کوچی

کوئمبٹور

پونے

3

تھانے

ممبئی

تھریسور

بنگلورو

پٹنہ

4

ڈومبی ولی

جے پور

بنگلورو

سالیم

لکھنٔو

5

بنگلورو

لکھنٔو

چنئی

ایروڈ

بنگلورو

6

کلیان

پٹنہ

کولم

ارنا کلم

مچھاگن

7

ناسک

بنگلورو

تریوندرم

مدورئی

جے پور

8

ناگپور

مچھاگن

کوزی کوڈ

تریسور

کولکاتا

9

کولہا پور

کولکاتا

کوٹائم

تریچی

احمد آباد

10

احمد آباد

حیدر آباد

بربروا

حیدر آباد

ممبئی

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

(2021۔09۔10)

U-8859

 


(ریلیز آئی ڈی: 1753923) وزیٹر کاؤنٹر : 223