صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 237واں دن


بھارت کی مجموعی ٹیکہ کاری کوریج 72 کروڑ کے  سنگ میل کو عبور کرگئی

انسٹھ لاکھ سے زیادہ ویکسین کی  خوراکیں آج شام 7بجے تک دی گئیں

Posted On: 09 SEP 2021 7:44PM by PIB Delhi

 

ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 72 کروڑ(72,29,72,373)سے تجاوز کرگئی۔ مزید یہ کہ ،شام 7 بجے تک موصولہ رپورٹ کے مطابق آج 59 لاکھ  (59,50,820)سے زائد خوراکیں دی گئی ہیں۔ توقع ہے کہ روزانہ کی جا رہی ٹیکہ کاری کی شرح میں آج رات دیر گئے تک حتمی رپورٹس کی اشاعت کے ساتھ اضافہ ہوگا۔

ملک میں کووڈ -19 سے سب سے زیادہ غیر محفوظ افراد کے لئے ،ٹیکہ کاری پروگرام ان کی حفاظت کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر علیحدہ کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,62,759

دوسری خوراک

85,53,923

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,34,730

دوسری خوراک

1,38,60,781

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28,95,61,314

دوسری خوراک

3,98,71,140

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

14,10,95,947

دوسری خوراک

6,10,62,237

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,18,39,822

دوسری خوراک

4,84,29,720

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

55,11,94,572

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

17,17,77,801

مجموعی تعداد

72,29,72,373

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

بتاریخ:09؍ستمبر،2021 (237واں دن)

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

491

دوسری خوراک

14,196

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

671

دوسری خوراک

58,120

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28,93,658

دوسری خوراک

11,08,919

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

7,34,304

دوسری خوراک

5,15,188

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,59,116

دوسری خوراک

2,66,157

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

39,88,240

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

19,62,580

مجموعی تعداد

59,50,820

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں کووڈ -19 سے سب سے  زیادہ غیر محفوظ افراد کے لئے ،ٹیکہ کاری پروگرام ان کی حفاظت کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

******************

ش ح ۔ س ک

U. No. 8851



(Release ID: 1753787) Visitor Counter : 134


Read this release in: English , Hindi , Punjabi