امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
سرسوں کے بیجوں سے حاصل تیل کی پیداوار اس سال 91 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھ کر 101 لاکھ میٹرک ٹن ہوئی
مانگ اور سپلائی کے درمیان فرق کی وجہ سے در آمدات کے ذریعہ بھارت میں 60 فیصد خردنی تیل کی کھپت ہوئی
جولائی کے مقابلے اگست میں خام تیل کی درآمدات میں 31.50فیصد کا اضافہ ہوا
پام تیل انڈونیشیا ملیشیا سے درآمد کیا گیا کل خردنی تیل کا 54فیصد ہے
ارجنٹینا اور برازیل سے تقریباََ 25فیصدسویا بین تیل درآمدکیاگیا
یوکرین سے بالخصوص درآمد کیا گیا سن فلاور تیل 19فیصد ہے
Posted On:
09 SEP 2021 1:09PM by PIB Delhi
نئی دہلی 09 ستمبر2021: مانگ اور سپلائی کےدرمیان فرق کی وجہ سے ملک میں خردنی تیل کی 60 فیصد کھپت درآمدات سے پوری ہو تی ہے۔ اس کے تحت خاص کر انڈونیشیا اور ملیشیا سے درآمد کیا گیا کل خردنی تیل کا تقریباََ 54فیصد پام تیل ہے ۔ جبکہ ارجنٹینا اور برازیل سے درآمد کیا گیا تقریباََ 25فیصد سویا بین کا تیل ہے اور بالخصوص یوکرین سے درآمد کیا گیا 19 فیصد سن فلاور تیل ہے۔
ٹھیکے کے اعتبار سے خردنی تیلوں کی پیداوار کو بہت زیادہ ترجیح دی جارہی ہے جو اس سال سرسوں کے بیجوں سے حاصل تیل کی پیداوار کی تعداد 91 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھ کر 101 لاکھ میٹرک ٹن کی عکاس ہے۔
پام تیل کے معاملے میں (خام اور ریفائنڈ ) کی درآمدات کی تعداد جو جولائی 2021 میں 5.65 لاکھ میٹرک ٹن تھی وہ اگست 2021 میں بڑھ کر 7.43 لاکھ میٹرک ٹن ہوگئی ہے۔پچھلے مہینے کے مقابلے اگست میں تعداد میں اضافہ 31.5فیصد رہا جو بڑے پیمانے پر معیشت کی بحالی کے سبب ہوا ہے۔
پام تیل کی درآمد( ایل ایم ٹی )
|
تیل
|
Nov 20
|
Dec 20
|
Jan-21
|
Feb-21
|
Mar-21
|
Apr-21
|
May-21
|
Jun-21
|
Jul-21
|
Aug-21
|
خام پام آئل
|
6.14
|
7.64
|
7.51
|
4.51
|
4.74
|
6.73
|
7.47
|
5.84
|
5.46
|
5.27
|
آر بی ڈی پی پامولین
|
0.15
|
0.06
|
0.02
|
0.061
|
0.026
|
0.004
|
0.0022
|
0.02
|
0.19
|
2.16
|
پام آئل کی کل درآمدات
|
6.29
|
7.7
|
7.53
|
4.571
|
4.766
|
6.734
|
7.4722
|
5.86
|
5.65
|
7.43
|
گست کے مہینے کے لئے سال در سال موازنہ کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ سال 20-2019 اور 2021 میں پام آئل کی مجموعی درآمدات بالترتیب 8.81 لاکھ میٹرک ٹن ، 7.48 لاکھ میٹرک ٹن اور 7.43 لاکھ میٹرک ٹن ہوئی ، جو معیشت میں معمول کی مانگ سے اب بھی کم ہے ۔
پام آئل کی درآمدات (ایل ایم ٹی )
|
تیل
|
Aug-19
|
Aug-20
|
Aug-21
|
خام پام آئل
|
5.78
|
7.48
|
5.27
|
آر بی ڈی پی پامولین
|
3.03
|
-*
|
2.16
|
پام آئل کی کل درآمدات
|
8.81
|
7.48
|
7.43
|
خردنی تیلوں کی پیداوار ،درآمدات اور قیمتوں پر روزانہ کی پیداوار پر قریبی نظر رکھی جارہی ہےتاکہ خردنی تیلوں کی قیمتوں پر قابو پانے کے لئے مناسب اقدامات کئے جاسکیں ۔
خوراک کے سکریٹری کی سربراہی میں زرعی اشیا پر ایک بین وزارتی کمیٹی بھی قائم کی گئی ہے تاکہ قیمتوں کی نگرانی اور زرعی اشیا کی دستیابی نیز کسانوں ،صنعتوںاور صارفین کے مفاد کا خیال رکھا جاسکے ۔ کمیٹی نے گھریلو پیداوار ، مانگ ، گھریلو اور بین الاقوامی قیمتوں اور بین الاقوامی تجارتی والیومس پر منحصر خردنی تیلوں اور دیگر خردنی اشیا کے سلسلے میں ہفتہ وار بنیاد پر قیمتوں کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔
پچھلے سال حکومت کی طرف سے بروقت مداخلت کی گئی اور یہ مداخلت ضرورت پڑنے پر کی گئی تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ صارفین کے مفادات کا تحفظ کیا جاسکے اور قیمتیں مستحکم رہیں۔
*************
ش ح۔ح ا ۔رم
2021)-06-09)
U-8818
(Release ID: 1753497)
Visitor Counter : 210