صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ 6 ستمبر کو انڈین نیول ایوی ایشن کو صدر کا پرچم پیش کریں گے
प्रविष्टि तिथि:
04 SEP 2021 8:44PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 4 ستمبر 2021، صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند 5 سے 7 ستمبر 2021 تک گوا کا دورہ کریں گے،صدر جمہوریہ 6 ستمبر 2021 کو ڈابولن میں آئی این ایس ہنسا میں منعقدہ ایک تقریب میں انڈین نیول ایوی ایشن کو صدر کا پرچم پیش کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-8648
(रिलीज़ आईडी: 1752257)
आगंतुक पटल : 237