صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 231واں دن


بھارت کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری مجموعی طور پر67.65 کروڑ سے تجاوز کر گئی

آج شام 7 بجے تک51.88 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 03 SEP 2021 7:51PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری آج 67.65کروڑ (67,65,00,301) سے تجاوز کرگئی۔ آج 51.88 لاکھ سے زیادہ (51,88,894) ٹیکے لگائے  گئے۔

یہ صورتحال  شا م 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر علیحدہ کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,60,234

دوسری خوراک

84,47,084

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,28,369

دوسری خوراک

1,34,51,798

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

26,66,03,686

دوسری خوراک

3,20,41,597

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

13,50,91,616

دوسری خوراک

5,70,00,670

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

8,89,03,399

دوسری خوراک

4,62,71,848

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

51,92,87,304

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

15,72,12,997

مجموعی تعداد

67,65,00,301

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

بتاریخ:21 اگست 2021 (231واں دن)

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

242

دوسری خوراک

14,015

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

699

دوسری خوراک

55,656

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

25,52,650

دوسری خوراک

9,78,246

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,37,730

دوسری خوراک

4,40,698

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,90,577

دوسری خوراک

2,18,381

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

34,81,898

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

17,06,996

مجموعی تعداد

51,88,894

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (04.09.2021)

U NO:8642


(Release ID: 1751947) Visitor Counter : 163