صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

 کووڈ – 19 سے بچاؤ سے متعلق ٹیکہ کاری مہم کی تازہ ترین صورت حال-224 واں دن


بھارت   نے آج ایک دن میں کووڈ – 19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کا ری کاریکارڈ بنایا، 93 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی گئیں


بھارت کے کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی کل کوریج 62 کروڑ کے تاریخی سطح کے اوپر پہنچی

Posted On: 27 AUG 2021 7:50PM by PIB Delhi

نئی دہلی،27؍ اگست  :  بھارت نے اپنی ٹیکہ کاری مہم کے تحت آج ایک دن میں سب سے زیادہ 93 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکہ لگاکر نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ ملک میں ٹیکہ کاری مہم کی شروعات کے بعد سے ایک دن میں حاصل کیا گیا اب تک کا سب سے بڑا ہدف ہے۔آج شام 7 بجے تک دستیاب  عبوری رپورٹ کے مطابق  آج تقریبا62 کروڑ (620943580)  ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد ، آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر  ، جنہیں علیحدہ کیا گیا ہے، درج ذیل ہیں:

 

ٹیکہ کاری مہم کا مجموعی احاطہ

 

حفظان صحت متعلق  کارکنان

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

18  سال سے 44  سال تک کی عمر کے افراد

45 سال سے 59  سال تک  کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد

 میزان

 پہلا ٹیکہ

10356756

18316023

 

237215353

 

127725060

85535801

479148993

دوسرا ٹیکہ

8320406

 

12948955

 

24560807

52189432

43774987

141794587

ٹیکہ کاری مہم کے تحت  آج کی حصولیابی،  جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپو کی بنیاد پر  علیحدہ کیا گیا ہے،  درج ذیل ہیں:

 

تاریخ : 27  اگست  2021 (224 واں دن)

 

حفظان صحت متعلق  کارکنان

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

18  سال سے 44  سال تک کی عمر کے افراد

45 سال سے 59  سال تک کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد

میزان

 

پہلا ٹیکہ

355

 

1484

4441298

 

1086667

 

477850

6007654

 

دوسرا  ٹیکہ

23846

84499

1067732

760696

399386

 

2336159

 

ملک میں  آبادی کے سب سے زیادہ حساس  اور کمزور گروپوں کو کووڈ – 19  سے  تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے  ایک وسیلے کے طور پر  ٹیکہ کاری مہم جاری ہے، جس کا   باقاعدہ جائزہ لیا جاتا ہے اور  اعلیٰ ترین سطح پر  اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح- س ک-ر ض)

 

U-8493



(Release ID: 1750683) Visitor Counter : 161


Read this release in: English , Hindi , Manipuri