قانون اور انصاف کی وزارت
پریس بیان
Posted On:
27 AUG 2021 5:47PM by PIB Delhi
بذریعہ نوٹفکیشن یکساں نمبر بتاریخ 27اگست 2021ہندستان کے آئین کی دعفہ 223کے زریعے تفویض اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ تلنگانہ ہائی کورٹ کے سب سے سینئر جج ممیدّنا ستیہ رتن سری رامچندر راؤکو اس ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے فرائض انجام دینے کے لیے مقرر کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں۔ اس کا اعلان اس تاریخ سے ہوگا جب کماری جسٹس ہیما کوہلی سپریم کورٹ آف انڈیا کی جج کے طور پر مقرر ہونے کے بعد تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے سے دستبردار ہونگی ۔
******
ش ح،ع س، ج
U.No. : 8362
(Release ID: 1749782)
Visitor Counter : 166