صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ – 19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری مہم کی تازہ ترین صورتحال- 222واں دن
بھار ت میں کووڈ – 19 سے بچاؤ کے لئے اب تک مجموعی طور پر60 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
آج شام سات بجے تک 66 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں
Posted On:
25 AUG 2021 8:05PM by PIB Delhi
آج شام سات بجے تک دستیاب عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ – 19 سے بچاؤ کے لئے60 کروڑ سے زیادہ (602425271) ٹیکے لگائے جا چکے ہیں ۔ آج شام سات بجے تک دستیاب عبوری رپورٹ کے مطابق آج 66 لاکھ (6622337) سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ آج دیر رات تک حتمی رپورٹیں مکمل ہو جائیں گی۔
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ ، جو کہ آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر علیحدہ کیا گیا ہے ، درج ذیل ہے:
|
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
|
حفظان صحت سے متعلق کارکنان
|
پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان
|
18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد
|
45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
میزان
|
پہلا ٹیکہ
|
10355095
|
18311679
|
227378071
|
125227082
|
84432720
|
465704647
|
دوسرا ٹیکہ
|
8270913
|
12774285
|
22221573
|
50558615
|
42895238
|
136720624
|
ٹیکہ کاری سے متعلق مہم میں آج کی حصولیابی، جو کہ ترجیحی گروپوں کی آبادی کے ذریعہ علیحدہ کی گئی ہے، درج ذیل ہے:
|
مورخہ 25 اگست 2021 (222 واں دن)
|
|
حفظان صحت سے متعلق کارکنان
|
پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان
|
18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد
|
45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
میزان
|
پہلا ٹیکہ
|
742
|
1990
|
3432703
|
868543
|
368377
|
4672355
|
دوسرا ٹیکہ
|
19152
|
60555
|
998964
|
570492
|
300819
|
1949982
|
ملک کی سب سے زیادہ متاثرہ آبادی کے گروپوں کو کووڈ – 19 سے تحفظ فراہم کرنے کے ایک وسیلے کے طور پر ٹیکہ کاری کی اس مہم کا باقاعدہ طور پر جائزہ لیا جا تا ہے اور اعلیٰ ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔
*************
( ش ح ۔س ک ۔ ف ر(
U. No.8296
(Release ID: 1749163)
Visitor Counter : 223