قانون اور انصاف کی وزارت

پریس اعلامیہ

Posted On: 26 AUG 2021 11:52AM by PIB Delhi

نئی دہلی26؍اگست2021: آئین ہند کے آرٹیکل 217 کی شق (ایک) کے ذریعے حاصل شدہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، صدر جمہوریہ ہندنے جسٹس پرانئے ورما کو مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا جج مقررکیا ہے۔ یہ اعلان کرتے ہوئے  صدر موصوف نے  خوشی کا اظہار کیا ہے۔یہ حکم نامہ اس تاریخ سے  نافذالعمل ہوگا جب جسٹس پرانئے ورما اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔

*************

ش ح۔س ک

U. No. 8298

 



(Release ID: 1749161) Visitor Counter : 186