صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ویکسی نیشن اپ ڈیٹ- 216واں دن


ہندستان کا مجموعی کووڈ-19 ویکسی نیشن کوریج 57.16کروڑ سے تجاوز کرگیا

آج شام سات بجے تک 48.84 سے زیادہ ویکسن کی خوراکیں دی گئیں

اب تک 18-44سال کی عمر کے گروپ میں 22.92 کروڑ سے زائد ویکسن کی خوراکیں دی جاچکی ہیں

Posted On: 19 AUG 2021 8:21PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،19اگست 2021/آج شام 7 بجے کی عارضی رپورٹ کے مطابق ہندستان کی کووڈ-19 ویکسی نیشن کوریج 57.16 کروڑ (57،16،71،264) سے تجاوز کرگئی ہے۔ کووڈ-19 ویکسی نیشن کے عالمگیر یت کا نیا مرحلہ 21 جون سے شروع ہوا۔  شام 7 بجے کی عارضی رپورٹ کے مطابق  48 لاکھ سے زائد  (48،84،440) ویکسین خوراکیں آج دی گئی ہیں۔

26،66،831 ویکسین خوراکیں پہلی خوراک اور 6،01،437 ویکسن خوراکیں 18-44 سال کی عمر کے گروپ میں دوسری خوراک کے طور پ ر دی گئیں۔ مجموعی طور پر 37 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 18-44 سال کی عمر کے  211311218 افراد کو اپنی پہلی خوراک ملی ہے اور ویکسی نیشن مہم کے فیز 3 کے آغاز کے بعد سے کل 17943325 افراد کو اپنی  دوسری خوراک ملی ہے۔

مندرجہ ذیل جدول میں ویکسینن کی مجوعی خوراکیں دکھائی گئی ہیں جو کہ اب تک18-44 سال کی عمر کے افراد کو دی جاچکی ہیں۔

 

 

نمبر شمار

ریاست کا نام

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈومان و نکور بار

119593

3600

2

آندھراپردیش

4963789

392358

3

اروناچل پردیش

393456

13293

4

آسام

7178514

461109

5

بہار

14383559

1001942

6

چندی گڑھ

418682

25831

7

چھتیس گڑھ

4411348

516071

8

دادر نگر حویلی

275069

10117

9

دمن اور دیو

181865

12705

10

دہلی

4702104

824522

11

گوا

572697

37660

12

گجرات

15903199

1201023

13

ہریانہ

5822026

765195

14

ہماچل پردیش

2605575

48905

15

جموں و کشمیر

2195505

102921

16

جھارکھنڈ

4782189

426712

17

کرناٹک

13106978

1182368

18

کیرالہ

6437667

487388

19

لداخ

91367

2657

20

لکشدیپ

26352

991

21

مدھیہ پردیش

19498672

1289103

22

مہاراشٹر

15280317

1318356

23

منی پور

603189

16878

24

میگھالیہ

545957

17846

25

میزورم

374418

10350

26

ناگالینڈ

376613

13827

27

اڈیشہ

7204909

770286

28

پڈوچیری

299798

8525

29

پنجاب

3582926

329923

30

راجستھان

14208823

1800019

31

سکم

314001

8691

32

تمل ناڈو

11556322

994042

33

تلنگانہ

6100824

872444

34

تریپورہ

1212905

48043

35

اترپردیش

27789939

1709086

36

اتراکھنڈ

3121743

232435

37

مغربی بنگال

10668328

986103

 

کل

211311218

17943325

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ویکسی نیشن کی 571671264 خوراکوں کی مجموعی  کوریج کو آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر الگ کیا گیا ہے۔ جیسا کہ مندرجہ ذیل میں ہیں۔

ویکسن کی مجموعی  خوراک کی کوریج

 

صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن

فرنٹ لائن ورکرز

لوگوں کی عمر 18-44 سال ہے

لوگوں کی عمر 45 سال ہے

لوگوں کی عمر>  سال ہے

کل

پہلی خوراک

10352404

18298071

211311218

121254039

82764874

443980606

دوسری خوراک

8173133

12430789

17943325

47740839

41402572

127690658

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ویکسی نیشن میں (19 اگست 2021) کے  216ویں دن تک ، کل 48 لاکھ 84 ہزار 440 ویکسین خوراکیں دی گئیں۔ 36 لاکھ35 ہزار 752 مستفدین  کو پہلی خوراک کے طور پر  ویکسی دی گئی  اور  12 لاکھ 48 ہزار 688 مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک  سات بجے تک  کی عارضی رپورٹ کے مطابق ملی۔  حتمی رپورٹیں آج دیر رات تک   مکمل ہوجائیں گی۔

تاریخ 17 اگست  2021 (215واں دن)

 

صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن

فرنٹ لائن ورکرز

لوگوں کی عمر 18-44 سال ہے

لوگوں کی عمر 45 سال ہے

لوگوں کی عمر>  سال ہے

کل

پہلی خوراک

357

2617

2666831

687272

278675

3635752

دوسری خوراک

14724

52568

601437

376642

203317

1248688

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں سب سے زیادہ کمزور آبادی و الے گروہوں کو کووڈ-19 سے بچانے کے لئے ایک ٹول کے طور پر  ویکسی نیشن کی مشق کا اعلی سطح پر باقاعدگی سےجائزہ اور نگرانی جاری ہے ۔

***

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-8086


(Release ID: 1747544) Visitor Counter : 184


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi