صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19ٹیکہ کاری سےمتعلق تازہ ترین صورت حال-214 واں دن
ہندوستان میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم نے 56 کروڑ کے تاریخی سنگ میل کو پار کیا
آج شام 7 بجے تک تقریباً50 لاکھ افراد کو کووڈ-19 کی خوراکیں دی گئیں
اب تک 18 سے 44 سال تک کی عمر کے 22.16 کروڑ سے زیادہ افراد کو ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں
Posted On:
17 AUG 2021 8:16PM by PIB Delhi
آج شام 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں کووڈ کی ٹیکہ کاری مہم کادائرہ 56 کروڑ سے تاریخی سنگ میل کو پار کرگیا (56,00,94,581) ۔کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کو ہمہ گیر بنانے کے لئے نئے مرحلے کاآغاز 21 جون 2021کو ہوا تھا۔شام 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق آج تقریباً 50لاکھ (49,48,965) افراد کو ٹیکے لگائے گئے۔
آج 18 سے 44 سال کی درمیانی عمر والے افراد میں سے 2745272 افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور533586 افراد کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے شروع ہونے کے بعد سے37 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 18 سے 44 سال تک کی عمر والے205008400افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے اور مجموعی طور پر 16657465 افراد کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی ہے۔پانچ ریاستوں میں ،جن کے نام مدھیہ پردیش، گجرات، راجستھان، مہاراشٹر اور اترپردیش ہیں،18 سے 44 سال کی عمر والے مجموعی طور پر 1 کروڑ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ آندھرا پردیش، آسام، چھتیس گڑھ، دہلی، ہریانہ، جھاڑ کھنڈ، کیرالہ، تلنگانہ، ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال میں بھی18 سے 44 سال تک عمر والے 10 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے۔
درج ذیل جدول میں اب تک 18 سے 44 سال تک کی عمر والے افراد کو دی جانے و الی ویکسین خوراکوں کی مجموعی تعداد ظاہر کی گئی ہے۔
نمبرشمار
|
ریاستیں
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
1
|
انڈمان ونکوبار جزائر
|
118662
|
2863
|
2
|
آندھرا پردیش
|
4845388
|
374832
|
3
|
اروناچل پردیش
|
390888
|
11739
|
4
|
آسام
|
6935641
|
424329
|
5
|
بہار
|
13759231
|
882597
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
409558
|
22296
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
4330287
|
473618
|
8
|
دادر اور نگر حویلی
|
273503
|
7884
|
9
|
دمن اور دیو
|
181207
|
10185
|
10
|
دہلی
|
4531950
|
776565
|
11
|
گوا
|
567952
|
35888
|
12
|
گجرات
|
15522003
|
1118001
|
13
|
ہریانہ
|
5651243
|
712536
|
14
|
ہماچل پردیش
|
2530092
|
39247
|
15
|
جموں وکشمیر
|
2136301
|
96147
|
16
|
جھاڑ کھنڈ
|
4634144
|
391548
|
17
|
کرناٹک
|
12792958
|
1104196
|
18
|
کیرالہ
|
6049651
|
468595
|
19
|
لداخ
|
91129
|
1891
|
20
|
لکشدیپ
|
26251
|
706
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
18884455
|
1173394
|
22
|
مہاراشٹر
|
14873979
|
1250378
|
23
|
منی پور
|
601364
|
12003
|
24
|
میگھالیہ
|
537329
|
14200
|
25
|
میزورم
|
372475
|
9456
|
26
|
ناگا لینڈ
|
374746
|
11921
|
27
|
اڈیشہ
|
7024860
|
689157
|
28
|
پڈو چیری
|
297380
|
6965
|
29
|
پنجاب
|
3365018
|
288138
|
30
|
راجستھان
|
13950738
|
1728442
|
31
|
سکم
|
313432
|
6976
|
32
|
تمل ناڈو
|
11312852
|
923241
|
33
|
تلنگانہ
|
6001271
|
858746
|
34
|
تریپورہ
|
1210465
|
45859
|
35
|
اترپردیش
|
26729722
|
1576250
|
36
|
اترا کھنڈ
|
3024506
|
211462
|
37
|
مغربی بنگال
|
10355769
|
895214
|
|
کل
|
205008400
|
16657465
|
ذیل میں مجموعی طور پر دی جانے والی 560094581 ویکسین کی خوراکوں کو ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر کالموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
|
ویکسین خوراکوں کی مجموعی تعداد
|
|
طبی کارکنان
|
صف اول کارکنان
|
18 سے 44 تک کی عمر والے افراد
|
45 سال سے زیادہ عمر والے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر والے افراد
|
کل
|
پہلی خوراک
|
10351399
|
18291215
|
205008400
|
119553646
|
82048553
|
435253213
|
دوسری خوراک
|
8137681
|
12306067
|
16657465
|
46845787
|
40894368
|
124841368
|
ٹیکہ کاری مہم کے 214 ویں دن(17 اگست 2021)، مجموعی طور پر 4948965 افراد کو ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔شام 7بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق 3713567 فیض یافتگان کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی تھی اور 1235398 مستفیدین کو دوسری خوراک دی گئ۔اس سلسلے میں پورے دن کی حتمی رپورٹ دیر رات گئے تک مکمل ہوپائے گی۔
|
تاریخ:17 اگست2021 (214 واں دن)
|
|
طبی کارکنان
|
صف اول کارکنان
|
18 سے 44 تک کی عمر والے افراد
|
45 سال سے زیادہ عمر والے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر والے افراد
|
کل
|
پہلی خوراک
|
420
|
4800
|
2745272
|
694844
|
268231
|
3713567
|
دوسری خوراک
|
15687
|
57696
|
533586
|
412620
|
215809
|
1235398
|
ٹیکہ کاری کا عمل ملک میں کمزور ترین افراد کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کی اعلی ترین سطح پر نگرانی کی جاتی ہے اور جائزہ لیاجاتا ہے۔
******
ش ح ۔س ک۔ر ب
U No. - 7989
(Release ID: 1746905)
Visitor Counter : 207