بھارت کا مسابقتی کمیشن
ہندستانی مسابقتی کمیشن (سی سی آئی) نے ایے این آئی ٹکنالوجیز پرائیوٹ لمیٹیڈ میں پلم ووڈ انویسٹ مینٹ کے ذریعہ شیئروں اور جناب بھاوش اگروال کے ذریعہ ووٹنگ کے حق کے اختیار کو منظوری دی
Posted On:
13 AUG 2021 5:49PM by PIB Delhi
نئی دہلی،13اگست 2021/ ہندستانی مسابقتی کمیشن (سی سی آئی) نے اے این آئی ٹکنالوجیز پرائیوٹ لمیٹیڈ میں پلم ووڈ انویسٹ منٹ شیئروں کے حصول /اختیار اور جناب بھاوش اگروال کے ذریعہ ووٹنگ کے حق کو منطوری دے دی ہے۔
اس مجوزہ انتظام میں پلم ووڈ انویسٹ منٹ لمیٹیڈ (پلم ووڈ) کے ذریعہ اے این آئی ٹکنالوجیز پرائیوٹ لمیٹیڈ (اے این آئی) نے شیئر پر مبنی کچھ خاص حقوق کے اختیار سےمتعلق تجویز کیا گیا ہے۔ اس مجوزہ التزام میں اے این آئی نے جناب بھاوش اگروال کے ذریعہ ووٹنگ کے کچھ خاص حقوق سے متعلق بھی تفویض کیا گیا ہے۔
پلم ووڈ ایک سرمایہ ہولڈنگ کمپنی ہے۔ وارورگ فنکس ایل ایل سی کے ذریعہ انتظام کردہ کچھ نجی ایکویٹی فنڈ پلم ووڈ کے شیئر ہولڈرز ہیں۔ وارورگ فنکس کا صدر دفتر امریکہ کے نیویارک میں ہے۔ یہ کچھ نجی ایکویٹی فنڈز کے منتظم کی حیثیت میں کام کرتا ہے۔ بھاوش اے این آئی کے ملازم ڈائریکٹر ہیں۔
اے این آئی انٹرنیٹ اور موبائل ٹکنالوجی سے جڑے ایک پلیٹ فارم ، جو کہ اولا نام کے برانڈ کے تحت ٹیکسی اور آٹو رکشا خدمات مہیا کرتا ہے ، کے چلانے سے وابستہ ہوا ہے۔ اے این آئی اپنی معاون کمپنیوں کے ذریعہ سے دیگر باتوں کے ساتھ ساتھ خوردنی اشیا کی پیداوار اور فروخت، ڈیجیٹل ادائیگی وغیرہ کے کاروبار میں لگا ہے۔
ہندستانی مسابقتی کمیشن کے تفصیلی احکام جلد ہی آئیں گے۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-7976
(Release ID: 1746825)
Visitor Counter : 140