وزارات ثقافت

ہمارافخر،ہماراقومیترانہ:ایکریکارڈتوڑکارنامہ

Posted On: 14 AUG 2021 9:02PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 14اگست2021:

ہر بھارتیپورےجوشوخروشکےساتھامرتمہوتسومنانےکیتیاریکررہاہے۔پورےملکنےقومیترانہگاکر'آزادیکاامرتمہوتسو'میںشرکتکی ہے۔اسخاصموقعپرایک بے نظیر ریکارڈ بنانے کے لیے بھارت اوردنیابھرسے1.5کروڑسےزیادہ بھارتیوںنےاپنیویڈیوزریکارڈاوراپلوڈکیہیں۔یہ بھارت کےاتحاد،طاقتاورخیرسگالیکاثبوتہے۔

25جولائیکوعزتمآبوزیراعظمجنابنریندرمودینے بھارت کےعوامکومنکیباتمیںایکساتھقومیترانہگانےکیدعوتدی تھی۔ایکمنترکیطرحیہدعوت بھارت کےلوگوںکےدلودماغمیں گھر کر گئیجنھوںنےملکرایک تاریخرقم کی اوریہ ناقابلشکستریکارڈقائمکیاہے۔

بھارت سرکار کیوزارتثقافتنےپروگرامتشکیلدیاتاکہلوگ15اگستتکقومیگیتگاسکیںاورانھیںویبسائٹپراپلوڈکرسکیں۔جیساکہریکارڈتوڑتعدادسےظاہرہوتاہےکہملککےتمامحصوںسےتعلقرکھنےوالےہرشعبہزندگیکےلوگوںنےاسمنفردپہل میںپرجوشاندازمیںحصہلیاہے۔بچے،بوڑھے،نوجوان ہوں یا خواتین،کوئیبھیطبقہ اس مشترکہفخرکےاساحساسسےپیچھے رہنا نہیںچاہتا۔

ممتاز فن کار،مشہوراسکالر،اعلیٰ رہ نما،سینئرافسران،بہادرفوجی،مشہورکھلاڑی،کسان،مزدور،خصوصیضرورتکےلوگ،سبجمعہوئےاورایکآوازمیںقومیگیتگایا۔کشمیرسےلےکرکنیاکماری،اروناچلپردیشسےکچھتکجنگنمنکی صدائیں گونجرہیتھیں۔

بھارت سےباہررہنےوالےہمارےہموطنوںنےبھیپورےجوشوخروشسے شرکتکیاورایکبارپھرثابتکیاکہانکےدلہمیشہ بھارت کیاسسرزمینپرآبادہیں۔جبہزاروں میلدورایککونےمیںبیٹھے بھارتیوںنےنجیطورپرقومیترانہگایاتوانکیآوازوںنے بھارت کے166ملینشہریوںاحساس فخر سے معمور کردیا۔ یہحقیقتکہصرف21دنوںمیں15ملینسےزیادہاندراجاتموصولہوئےہیں اپنےآپمیںایکزندہثبوتہےکہجب بھارت کےعوامکسیچیزپراپنادللگاتےہیںتوکوئیبھیمقصدمشکلیاپہنچسےباہرنہیںہوتا۔

قومیترانہہمارےفخرکیعلامتہے۔قومیگیتگانےکےاسپروگرامنےنہصرفسبمیںجوشوخروشپیداکیاہےبلکہپوریدنیاکو بھارت کےمضبوطاتحادکاپیغامبھیدیاہے۔

***

U. No. 7925

(ش ح۔ ع ا۔ ع ر)

 



(Release ID: 1746600) Visitor Counter : 232