محنت اور روزگار کی وزارت
کونکن ریلوے کارپوریشن لمیٹیڈ ، ممبئی میں واحد بارگینگ ایجنٹ کے لئے انتخاب
Posted On:
14 AUG 2021 5:16PM by PIB Delhi
نئی دہلی،14اگست 2021/ حکومت ہند کے محنت اور روز گار وزارت کے تحت مرکزی چیف لیبر کمشنر نے مورخہ 4 اگست 2021 اور 5 اگست 2021 کو کونکن ریلوے کارپوریشن لمیٹیڈ، ممبئی میں کامگاروں کی جانب سے واحد بارگینگ ایجنٹ کے لئے انتخاب کرائے۔ جس کے بعد ووٹوں کی گنتی 6 اگست 2021 کو ہوئی۔
یہ عمل کے آر سی ایل کے انتظامیہ کی درخواست پر شروع کیا گیا تھا تاکہ ادارے میں سہل طور سے صنعتی تعلق کو یقینی بنایا جاسکے۔ وبا اور بھاری بارش کے موسم کے دوران انتخاب بہتر طریقے سے انتظام ریٹرننگ آفیسر اور ڈپٹی سی ایل سی ممبئی اور ان کی ٹیم کے ذریعہ کیا گیا۔ تفصیلی منصوبہ بہتر نفاذ اور کے آر وسی ایل انتظامیہ کے ذریعہ لاجسٹ کوغیرہ کے انتظام میں فوری تعاون کی وجہ سے چناؤ کامیابی کی وجہ سے اختتام پذیر ہوپایا۔
اس سال دو یونین چناؤ لڑ رہی تھیں۔ کے آر سی ایل نے چناؤ کرانا ہمیشہ ، ایک مشکل کام رہا ہے۔ کیونکہ جموں و کشمیر اور نئی دہلی میں اس کی ٹیم کو چھوڑ کر ملازمین کے دفتر کی توسیع 740 کلو میٹر سے زیادہ رقبے میں ہے۔
یونین این آر ایم یو کی ریکگنیشنکی مدت اپریل 2020 میں ختم ہوگئی تھی۔ کووڈ-19 وبا کے سبب چناؤ کا عمل وقت پر شروع نہیں ہوپایا۔ وبا کی پہلے لہر کے اختتام میں سی ایل سی دفتر نے بی وائی ایل سی سی (سی )ممبئی کے ایک ریٹرننگ افسر کے طور پر نامزد کیا تھااور اس کی پہلی میٹنگ فروری 2021 کے مہینے میں ہونے کا امکان تھا۔ مقامی ڈی ایم اے ضلع افسر کے ذریعہ اجازت حاصل کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ اس دوران ملک میں وبا کی دوسری لہر آگئی۔
صنعتی اکائیوں کے انتظام کی درخواست پر ہندستانی فوڈ کارپوریشن کے معاملے میں ہندستان کے عزت مآب عدالت عظمی کے ذریعہ مقرر کردہ رہنما خطوط کے مطابق ایم او ایل ای کے ذریعہ تمام عمل پورے کئے گئے۔ ہائی کورٹ ممبئی کے ایک حکم کے ساتھ موجودہ تنظیم چناؤں کے لئے سال 1997 سے چناؤ کا عمل شروع کیا گیا تھا۔
کے آر سی ایل کا قیام کمپنی ایکٹ 196 کے تحت کیا گیا ہے ۔ کمپنی کا صدر دفتر مہاراشٹر کے بیلا پور ممبئی میں واقع ہے۔ اس کی 740 کلو میٹر لمبی ریلوے لائن ،مہاراشٹر،گوا، اورکرناٹک ریاستوں کو جوڑتی ہے اور پہاڑی کونکن ریلوے علاقے سے گذرتی ہے۔ اس کے علاوہ کارپوریشن جموں اور کشمیروغیرہ سے پہاڑی علاقوں میں بھی کچھ مشکل تعمیری پروجیکٹﷺں کو چلا رہی ہے۔
تنظیم کے وسیع جغرافیائی علاقے کو بیوا سے ہوے ہوئے دوھلا پور سے منگلور تک 26 بوتھ بنائے گئے تھے۔ اس میں دہلی اور جموں و کشمیر میں ریاسی بھی شامل تھے۔ وزارت نے تمام پروٹوکول کی تعمیل کرتے ہوئے آزاد اور غیر جانبدارنہ انتخاب کو یقینی بنانے کے لئے کوئی کثر نہیں چھوڑی تھی۔ بغیر کسی رکاوٹ کے چناؤ کے عمل کے پور تاکہ آئین کہ فہرست 19 کے تحت مساوی حقوق کی سمت میں کامگاروں کو مناسب آلہ مہیا کرایا جاسکے۔
کے آر سی ایل کے چناؤ کامیابی سے اختتام پذیر ہونے پر ممبئی کے مرکز ی چیف لیبر کمشنر جناب ڈی پی ایس نیگی اور انتظامیہ نے تماما فسران اور ملزمین کو مبارک باد دی ۔ ساتھ ہی پرسکون انتخاب پورا کرنے میں حصہ داری اور جیت کے لئے یقنینوں بھی مبارک باد دی۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-7922
(Release ID: 1746542)
Visitor Counter : 154