صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کوویڈ 19 ٹیکہ کاری   کا 209 ویں  دن کا اپڈیٹ


بھارت کی کوویڈ 19 ٹیکہ کاری کا کوریج 52.89 کروڑ سے تجاوز کرگیا

50 لاکھ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں آج شام 7 بجے تک دی گئیں

18-44 سال کی عمر کے افراد کو 32.68 کروڑ سے زائد ویکسین کی خوراکیں دی گئیں

Posted On: 12 AUG 2021 8:28PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 12 اگست 2021: آج شام 7 بجے کی عارضی رپورٹ کے مطابق بھارت کی مجموعی کوویڈ-19 ٹیکہ کاری کوریج 52.89 کروڑ (528927844) سے تجاوز کرچکی ہے۔ کوویڈ-19 ٹیکہ کاری کا نیا مرحلہ 21 جون سے شروع ہوا تھا۔ آج شام 7 بجے کی عارضی رپورٹ کے مطابق اب تک 50  لاکھ سے زائد 5077491)) ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

18-44 سال کی عمر کے گروپ میں پہلی خوراک کے طور پر 2783649 ویکسین خوراکیں اور دوسری خوراک کے طور پر 485193 ویکسین خوراکیں دی جاچکی ہیں۔ مجموعی طور پر میں 18-44 سال کی عمر کے 187663555 افراد نے 37 ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اپنی پہلی خوراک حاصل کرلی ہے اور ٹیکہ کاری مہم کے مرحلہ 3 کے آغاز کے بعد سے کل 13923085 افراد کو دوسری خوراک ملی ہے۔ پانچ ریاستوں یعنی مدھیہ پردیش، گجرات، راجستھان، مہاراشٹر اور اتر پردیش میں 18-44 سال کی عمر کے گروپ میں کوویڈ 19 ویکسین کی 1 کروڑ سے زائد کی خوراکیں دی گئی ہیں۔ نیز آندھرا پردیش، آسام، چھتیس گڑھ، دہلی، ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ، تلنگانہ، ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال میں کوویڈ ویکسین کی پہلی خوراک کے لیے 18-44 سال کی عمر کے 10 لاکھ سے زیادہ مستحقین کو ویکسین دی گئی ہیں۔

مندرجہ ذیل جدول میں ویکسین کی مجموعی خوراکیں دکھائی گئی ہیں جو کہ اب تک 18-44 سال کی عمر کے افراد کو دی جاچکی ہیں۔

نمبر شمار

ریاست

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈومان نکوبار جزائر

106745

1374

2

آندھرا پردیش

4398817

328100

3

اروناچل پردیش

385752

7037

4

آسام

6027302

295449

5

بہار

12588911

707227

6

چنڈی گڑھ

379581

13253

7

چھتیس گڑھ

4159964

362272

8

دادرا اور نگر حویلی

268238

3248

9

دمن اور دیو

178890

4355

10

دہلی

4213084

639445

11

گوا

553883

26502

12

گجرات

13963903

971439

13

ہریانہ

5277150

584932

14

ہماچل پردیش

2123747

20740

15

جموں و کشمیر

1977313

87577

16

جھارکھنڈ

4353300

318624

17

کرناٹک

11974480

955713

18

کیرالہ

4948443

413630

19

لداخ

90496

817

20

لکشدیپ

26020

284

21

مدھیہ پردیش

17828604

1009768

22

مہاراشٹر

13449419

1059052

23

منی پور

596372

7569

24

میگھالیہ

520439

8967

25

میزورم

369231

6176

26

ناگالینڈ

370565

5929

27

اڈیشہ

6446042

562280

28

پڈوچیری

290187

4020

29

پنجاب

3008725

209256

30

راجستھان

12715866

1442068

31

سکم

311483

3152

32

تمل ناڈو

10612965

834322

33

تلنگانہ

5626725

799538

34

تری پورہ

1200069

35612

35

اتر پردیش

24166457

1254423

36

اتراکھنڈ

2760011

153732

37

مغربی بنگال

9394376

785203

 

کل

187663555

13923085

 

ٹیکہ کاری کی 528927844 خوراکوں کی مجموعی کوریج کو آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر الگ کیا گیا ہے، جو حسب ذیل ہے:

 

ویکسین کی مجموعی خوراک کی کوریج

 

ہیلتھ کیئر ورکرز

فرنٹ لائن ورکرز

18-44 سال عمر کے افراد

 

لوگوں کی عمر 45 سال

60 سال عمر کے افراد

کل

پہلی خوراک

10343187

18253438

187663555

114775992

80032248

411068420

دوسری خوراک

8049275

11984056

13923085

44386694

39516314

117859424

 

209 ویں دن (12 اگست، 2021) ٹیکہ کاری کی مہم کے دوران کل 5077491 ویکسین خوراکیں دی گئیں۔ شام 7 بجے تک 3949956 مستفیدین کو پہلی خوراک کے لیے ٹیکے لگائے گئے تھے اور 1127535 مستفیدین کو دوسری خوراک موصول ہوئی۔ حتمی رپورٹیں آج رات دیر گئے مکمل ہو جائیں گی۔ عبوری رپورٹ کے مطابق ویکسین کی خوراک حسب ذیل ہے:

 

تاریخ: 12 ویں اگست، 2021 (209 واں دن)

 

ہیلتھ کیئر ورکرز

فرنٹ لائن ورکرز

18-44 سال عمر کے افراد

 

لوگوں کی عمر 45 سال

60 سال عمر کے افراد

کل

پہلی خوراک

1967

4587

2783649

731290

428463

3949956

دوسری خوراک

13859

45774

485193

371394

211315

1127535

 

ملک میں کوویڈ کی سب سے زیادہ زد پر گروہوں کو کووڈ -19 سے بچانے کے لیے ایک وسیلے کے طور پر ٹیکہ کاری کی مشق کا اعلیٰ سطح پر باقاعدگی سے جائزہ اور نگرانی جاری ہے۔

***

U. No. 7780

(ش ح ع ا ع ر)

 



(Release ID: 1745728) Visitor Counter : 163


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil