صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 210واں دن


بھارت نےکووڈ-19 ٹیکہ کاری کے 53 کروڑ کے نشانے کو پار کرکے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا

آج شام 7 بجے تک56 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر  کے20.56 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 13 AUG 2021 8:51PM by PIB Delhi

اہم کامیابی کے طور پر ، بھارت نے آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے53کروڑ (535399783)کے نشانے کو پار کرکے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابقتقریباً56لاکھسے زیادہ(55,91,675)ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001A14X.jpg

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے30,31,275مستفدین کو کووڈ ویکسینکی پہلی خوراک دی گئی اور اسی عمر کے4,92,283 مستفدین نےدوسری خوراکحاصل کی۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میںمجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے19,12,12,891افرادکو پہلیخوراک اور1,44,57,719افرادکو دوسریخوراک دی جاچکی  ہے۔پانچ ریاستوں، مدھیہ پردیش،گجرات، راجستھان، مہاراشٹر اور اترپردیشمیں 18 سے 44 سال کی عمر کےایک کروڑ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کی پہلیخوراک حاصل کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ،کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

111487

1698

2

آندھراپردیش

4521305

338668

3

اروناچل پردیش

387134

8421

4

آسام

6181151

322805

5

بہار

12949700

756425

6

چنڈی گڑھ

385488

14993

7

چھتیس گڑھ

4201970

395440

8

دادر و نگر حویلی

269717

3994

9

دمن و دیو

179453

5340

10

دہلی

4273493

670751

11

گوا

556339

28560

12

گجرات

14345410

993672

13

ہریانہ

5360607

614753

14

ہماچل پردیش

2259333

25039

15

جموں و کشمیر

2021929

89599

16

جھارکھنڈ

4395796

331086

17

کرناٹک

12077666

981116

18

کیرالہ

5123555

421251

19

لداخ

90647

1011

20

لکشدیپ

26071

297

21

مدھیہ پردیش

17936819

1018968

22

مہاراشٹر

13603181

1084303

23

منی پور

597661

8071

24

میگھالیہ

525379

10572

25

میزورم

370317

7319

26

ناگالینڈ

371847

6488

27

اڈیشہ

6615380

579236

28

پڈوچیری

291921

4510

29

پنجاب

3078072

223458

30

راجستھان

13023608

1519801

31

سکم

312037

4135

32

تمل ناڈو

10725010

848777

33

تلنگانہ

5719388

812800

34

تری پورہ

1202841

38437

35

اترپردیش

24632930

1314255

36

اتراکھنڈ

2823224

167153

37

مغربی بنگال

9665025

804517

 

مجموعی تعداد

191212891

14457719

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد53,53,99,783ویکسین کی خوراکوں کو   افرد کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر  تقسیم کیا گیا ہے ، جو مندرجہ ذیل ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

10345986

18265742

191212891

115834030

80518260

416176909

دوسری خوراک

8067802

12052805

14457719

44859501

39785047

119222874

ٹیکہ کاری مہم کے 210 ویں دن (13اگست 2021) کو مجموعی طور پر55,91,675 ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔ آج شام  7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 43,63,276 مستفدین ویکسین کی پہلی خوراک اور12,28,399 مستفدین ویکسین کی دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ پورے دن کی حتمی رپورٹ رات دیر تک تیار ہوجائے گی۔

 

 

بتاریخ: 13 اگست 2021 (210واں دن)

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

2430

11112

3031275

908000

410459

4363276

دوسری خوراک

15643

62068

492283

423996

234409

1228399

ملک میں کووڈ -19 سے سب سے  زیادہ غیر محفوظ افراد کے لئے ،ٹیکہ کاری پروگرام ان کی حفاظت کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (14.08.2021)

U NO:7843



(Release ID: 1745691) Visitor Counter : 145