بھاری صنعتوں کی وزارت

ملک میں پچھلے تین سال میں 517322 الیکٹرک گاڑیوں کا رجسٹریشن کیا گیا

Posted On: 10 AUG 2021 3:17PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،10  اگست ،2021   /   بھاری صنعتوں کی وزارت نے بھارت میں تیزی سے اختیار کی جانے والی اور بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی مینوفیکچرنگ کی اسکیم تشکیل دی ہے تاکہ ملک میں الیکٹرک / ہائبرڈ گاڑیوں کو فروغ دیا جا سکے۔  فی الحال فیم انڈیا اسکیم کے دوسرے مرحلے پر 5 سال کے لیے عمل درآمد کیا جا رہا ہے یہ عمل درآمد یکم اپریل 2019 سے کیا جا رہا ہے ۔ اس کی لاگت 10 ہزار کروڑ روپے ہے۔ اس مرحلے میں سرکاری اور مشترکہ ٹرانسپورٹیشن کو الیکٹرک شکل دینے پر توجہ دی جا رہی ہے۔ اس کا مقصد سبسڈیز کے ذریعے 7090 ای -بسوں ، 5 لاکھ ای تھری ویلرس ، 55 ہزار ای چوپہیہ والی مسافر کاروں اور 10 لاکھ ای دوپہیہ گاڑیوں کو مدد فراہم کرنا ہے۔  ای ڈبلیو ، ای 2 دبلیو، ای 3 ڈبلیو اور ای 4 ڈبلیو کا اصل ساز و سامان تیار کرنے والی 38 کمپنیوں کا رجسٹریشن 9 اگست، 2021 تک فیم انڈیا اسکیم کے دوسرے مرحلے کے تحت کیا جا چکا تھا۔ فیم انڈیا اسکیم کے فیز II کے تحت رجسٹرڈ الیکٹرک وھیکل مینوفیکچررز / اصل آلات مینوفیکچررز کی تفصیلات ضمیمہ I میں دی گئی ہیں۔

روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کی وزارت نے بتایا ہے کہ ای واہن پورٹل کے مطابق گزشتہ تین سالوں میں ملک میں رجسٹرڈ الیکٹرک گاڑیوں کی تفصیلات درج ذیل ہے۔

 

نمبر شمار

سال

الیکٹر وھیکلز کی تعداد

1.

2018

1,31,554

2.

2019

1,61,314

3.

2020

1,19,648

4.

2021 ( 19 جولائی، 2021 تک)

1,04,806

کل

5,17,322

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

فیم –II اسکیم کے تحت، ای – 2 ڈبیو کے لیے ڈیمانڈ کی ترغیب کو روپے 10000/ کے ڈبلیو ایچ سے بڑھا کر روپے 15000/ کے ڈبلیو ایچ کر دیا گیا ہے ای 2 ڈبلیو کو اپنانے میں اضافہ کرنے کے لیے گاڑی کی قیمت میں 20 فیصد سے 40 فیصد تک اضافے کے ساتھ۔ مزید یہ کہ فیم- اینڈیا اسکیم کے فیز – II کو 31 مارچ 2022 کے بعد دو سال کی مدت کے لے بڑھایا گیا ہے۔

ضمیمہ – I

فیم انڈیا اسکیم کے فیز – II کے تحت رجسٹرڈ الیکٹرک وھکل مینوفیکچررز / اصل آلات مینوفیکچررز کی تفصیلات:

 

قسم

مینوفیکچررز کا کام

ای-2 ڈبیو

1

امپیر وھیکل پرائیویٹ لمیٹڈ

2

اتھیر اینرجی پرائیویٹ لمیٹڈ

3

بینلنگ انڈیا اینرجی اینڈ ٹکنالوجی پرائیویٹ لمیٹڈ

4

ہیرو الیکٹرک وھیکلس پرائیویٹ لمیٹڈ

5

جتیندر ای وی ٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ

6

لائی – آئنس الیکٹرک سولیوشنس پرائیویٹ لمیٹڈ

7

او کی ناوا آٹو ٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ

8

ریوولٹو اینٹیلی کورپ پرائیویٹ لمیٹڈ

9

ٹی وی ایس موٹر کمپنی لمیٹڈ

10

میسرز ٹنوال ای-موٹرس پرائیویٹ لمیٹڈ

ای-3 ڈبلیو

1

چیمپئن پالی پلاسٹ

2

کائنیٹک گرین اینرجی اینڈ پاور سولیوشن لمیٹڈ

3

مہندرا الیکٹرک موبیلیٹی لمیٹڈ

4

ویکٹوریا الیکٹرک وھیکلس انٹل۔ پرائیویٹ لمیٹڈ

5

وائی سی الیکٹرک وھیکل پرائیویٹ لمیٹڈ

6

بیسٹ وے ایجنسیز پرائیویٹ لمیٹڈ

7

اینرجی الیکٹرک وھیکلز

8

ٹھکرال الیکٹرک بائکس پرائیویٹ لمیٹڈ

9

میسرز سیرا الیکٹری آٹو پرائیویٹ لمیٹڈ

10

کھالسہ ایجنسی

11

گوینکا الیکٹرک موٹر وھیکلس پرائیویٹ لمیٹڈ

12

اتل آٹو لمیٹڈ

13

دلی الیکٹرک آٹو پرائیویٹ لمیٹڈ

14

یو پی ٹیلی لنکس لمیٹڈ

15

پیاگگی او وھیکلس پرائیویٹ لمیٹڈ

16

لوہیہ آٹو انڈسٹریز

17

ایون سائیکلس لمیٹڈ

18

الٹیگرین پروپلزن لیبس پرائیویٹ لمیٹڈ

19

کیٹو موٹرس پرائیویٹ لمیٹڈ

20

اومیگا سیکی پرائیویٹ لمیٹڈ

21

اسپیگو وھیکلس کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ

22

ایٹریو آٹوموبائلس پرائیویٹ لمیٹڈ

23

جی آر ڈی موٹرس

24

اوم بالاجی آٹوموبائل انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ

25

اسکوٹرس انڈیا لمیٹڈ

26

ایم ایل آر آٹو لمیٹڈ

ای-4ڈب لیو

1

مہندرا مہندرا

2

ٹاٹا موٹرس

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ معلومات بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت جناب کرشن پال گرجر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

U –7692


(Release ID: 1745019) Visitor Counter : 276


Read this release in: English , Marathi , Punjabi , Tamil