صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

پریس اعلامیہ

Posted On: 10 AUG 2021 10:12PM by PIB Delhi

نئی دہلی10؍اگست-2021 : صدرجمہوریہ ہند کو درج ذیل تقرریاں کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے:

  1. سکم کے گورنر جناب گنگا پرساد، منی پور کی گورنر ڈاکٹر نجمہ اے ہیبت اللہ، کے چھٹی پر جانے کی بنا پر ان کی غیر موجودگی میں ،منی پور کے اپنی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ منی پور کے گورنر کا کام کاج بھی دیکھیں گے۔
  2.  میزورم کے گورنر بریگیڈیئر(ڈاکٹر)  بی ڈی مشرا ( ریٹائرڈ) ،میزورم کے گورنر ڈاکٹر ہری بابو، کام بھام پتی کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے ان کی غیرموجودگی میں،  اپنی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ میزورم کے گورنر کا کام کاج بھی دیکھیں گے۔

.2    مذکورہ بالا تقرریوں  کو  ان حضرات کے ذریعہ اپنے متعلقہ عہدوں کو سنبھالنے کی تاریخ سے ہی نافذالعمل مانا جائے گا۔

****************

 

(ش ح۔س ب ۔ رض)

U NO. 7708



(Release ID: 1744691) Visitor Counter : 134


Read this release in: English , Hindi , Punjabi