وزارت دفاع

سسٹم فار پنشن ایڈمنسٹریشن رکشا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 09 AUG 2021 3:12PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  9  اگست 2021،   رکشا راجیہ منتری جناب اجے بھٹ نے آج  راجیہ سبھا میں  محترمہ وندنا چوان  کو ایک تحریری جواب میں بتایا کہ

اس سسٹم فار پنشن ایڈمنسٹریشن رکشا (ایس پی اے آر ایس ایچ) استعمال کرنے والے استفادہ کنندگان کی ریاست  وار تعداد  درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطے

پنشنر یافتگان کی تعداد

1.

انڈو مان و نکوبار جزائز

3

2.

آندھرا پردیش

53

3.

اروناچل پردیش

2

4.

آسام

23

5.

بہار

165

6.

چنڈی گڑھ

12

7.

چھتیس گڑھ

9

8.

دادر و نگر حویلی

0

9.

دمن و دیو

2

10.

دہلی

156

11.

گوا

0

12.

گجرات

21

13.

ہریانہ

208

14.

ہماچل پردیش

38

15.

جموں و کشمیر

25

16.

جھارکھنڈ

24

17.

کرناٹک

121

18.

کیرلا

98

19.

لداخ

0

20.

لکشدیپ

0

21.

مدھیہ پردیش

262

22.

مہاراشٹر

403

23.

منی پور

2

24.

میگھالیہ

1

25.

میزورم

0

26.

ناگالینڈ

0

27.

اوڈیشہ

112

28.

پڈو چیری

1

29.

پنجاب

74

30.

راجستھان

78

31.

سکم

0

32.

تمل ناڈو

191

33.

تلنگانہ

100

34.

تریپورہ

0

35.

اترپردیش

663

36.

اتراکھنڈ

104

37.

مغربی بنگال

172

 

کل

3123

 

اسپرش (ایس پی اے آر ایس ایچ) میں  حفاظت سے متعلق تمام  ضروری خصوصیات ہیں۔ اس سسٹم کو  ایک آزاد فریق سوئم آڈیٹر  اور  وزارت دفاع کی مقررہ کردہ سائبر سکیورٹی  ایجنسی کے ذریعہ  حفاظتی سند  دی گئی ہے۔

بزرگوں ، معذور پنشن یافتگان، دور دراز کے علاقوں میں رہنے والوں اور  ایسے لوگوں کی رسائی کو یقینی بنانے کے لئے سروس سینٹر قائم کئے گئے ہیں جو کسی بھی وجہ سے  آن لائن رسائی  نہیں کرسکتے ہیں۔

بینک بھی  سروس سینٹروں کی طرح کام کرتے ہیں جہاں  پنشن یافتگان  اپنی شکایتیں درج کراسکتے ہیں یا اپنے معاملات کی نگرانی کرسکتے ہیں۔ اس سلسلے میں  اسٹیٹ بینک آف انڈیا اور پنجاب نیشنل بینک کے ساتھ  ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-7638

                          


(ریلیز آئی ڈی: 1744219) وزیٹر کاؤنٹر : 120
یہ ریلیز پڑھیں: English , Marathi , Telugu