وزارت دفاع

فوج کے بجٹ میں اضافہ

Posted On: 09 AUG 2021 3:14PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  9  اگست 2021،   رکشا راجیہ منتری جناب اجے بھٹ نے آج  راجیہ سبھا میں  محترمہ سروج پانڈے کو ایک تحریری جواب میں بتایا کہ  18۔2017 سے لیکر 22۔2021 تک کی  پانچ سال کی مدت اور 13۔2012 سے لیکر 17۔2016 تک  کی گزشتہ پانچ کی مدت کے دوران  بھارتی فوج  کے نان سیلری (ریوینیو) بجٹ اور کیپیٹل اکویزیشن بجٹ کے تحت بی ای مختص کئے جانے کی تفصیل  درج ذیل ہے:

(روپے کروڑ میں)

سال

نان سیلری (ریوینیو)

کیپیٹل ایکویزیشن

کل

گزشتہ سال کے مقابلےاضافہ کا فیصد

2012-13 to 2016-17

1,30,852.23

91,576.35

2,22,428.58

-

2017-18 to 2021-22

1,62,801.25

1,21,222.56

2,84,023.81

27.69

 

 

 

اوپر دیئے گئے اعداد وشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ 13۔2012 سے لیکر 17۔2016 کے مقابلے میں  18۔2017 سے لیکر 22۔2021 تک کی  پانچ سال کی مدت میں 27.69 فیصد کا اضافہ ہو اہے۔ اس کے علاوہ  ٹیکنالوجی کی  ترقی کے ساتھ ساتھ  کارروائی کرنے کی صلاحیت میں بھی  اضافہ ہوا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-7636

                          



(Release ID: 1744217) Visitor Counter : 160


Read this release in: English , Punjabi , Tamil