خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

آنگن واڑی کارکنان کے لئے میک ان انڈیا اسمارٹ فون کی فراہمی

Posted On: 06 AUG 2021 5:00PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،06 اگست-2021/ آنگن واڑی کارکنان کو، خدمات کی کارگر فراہمی کے مقصد سے گورنمنٹ ای مارکیٹ(جی ای ایم) کے ذریعہ خریدے گئے اسمارٹ فون مہیا کرا کر بااختیار بنایا گیا ہے۔خواتین اور اطفال کی ترقی کی وزارت آنگن واڑی کارکنان کو اسمارٹ فون کی رسائی تک مہیا کرانے کے اقدامات کے سلسلے میں ریاستوں کے ساتھ کام کرتی رہی ہے اور ریاستوں کی جائزہ میٹنگوں میں اس نے اس معاملے کو پھر سے اٹھایا ہے۔ اس سلسلے میں 32 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کی طرف سے مجموعی طور پر 8.66 لاکھ اسمارٹ فون کی خریداری کی گئی ہے۔اس کے علاوہ، ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو، جی ایف آر اور ویجی لینس کے رہنماخطوط  پر عمل کرتے ہوئے موبائل فونس کی خریداری کے عمل میں شفافیت کامظاہرہ کرنے کے لئے مشورہ دیا گیا ہے۔پوشن ابھیان موبائل ایپلی کیشن آنگن واڑی کارکنان کے ذریعہ استعمال کئے جانے والے فزیکل رجسٹروں کو ڈیجٹیلائز کرتا اور خودکار بناتا ہے۔اس طریقے سے آنگن واڑی کارکنان اور اے ڈبلیو ایچ ایس، کے وقت کی بچت ہوتی ہے اوران کے کام کے معیار میں بہتری سامنے آتی ہے۔اسی کے ساتھ ساتھ اس کی بنا پر یہ لوگ موقع پر مانیٹرنگ کاکام بھی انجام دے سکتے ہیں۔ بہار سمیت ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے پوشن ابھیان کے تحت خریدے گئے اسمارٹ فونس کی تفصیلات ضمیمہ  نمبر Iمیں دی گئی ہے۔

پوشن ابھیان کے تحت، ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو  پروگرام پر عملدرآمد کے لئے، جاری کی گئی رقومات کی تفصیلات  جس میں مالی سال 2020-2019 اور 2021-2020  کے لئے اسمارٹ فونس کی خریداری اور 31 مارچ 2021 تک مرکزی فنڈ  سے مجموعی استفادہ شامل ہے،ضمیمہ نمبر II میں دی گئی ہے۔

یہ معلومات آج لوک سبھا میں خواتین اور اطفال کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ سمرتی زوبین ایرانی نے ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

ایس ایس

ضمیمہ  نمبر I-

پوشن ابھیان کے تحت خریدے گئے اسمارٹ فونس کی ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات

 

نمبرشمار

ریاستیں/مرکز کے زیرانتظام علاقے

خریدے گئے اسمارٹ فونس

 

 

1

انڈ مان ونکوبار جزائر

795

 

2

آندھرا پردیش

61005

 

3

اروناچل پردیش

149

 

4

آسام

56619

 

5

بہار

121174

 

6

چنڈی گڑھ

496

 

7

چھتیس گڑھ

29942

 

8

دادر و نگرحویلی  اور دمن اور دیو

444

 

9

دہلی

11500

 

10

گوا

1413

 

11

گجرات

58261

 

12

ہریانہ

0

 

13

ہماچل پردیش

20725

 

14

جموں وکشمیر

31174

 

15

جھاڑ کھنڈ

12399

 

16

کرناٹک

72049

 

17

کیرالہ

36435

 

18

لداخ

1300

 

19

لکشدیپ

112

 

20

مدھیہ پردیش

29784

 

21

مہاراشٹر

120335

 

22

منی پور

2600

 

23

میگھالیہ

6428

 

24

میزورم

2479

 

25

ناگا لینڈ

4409

 

26

اڈیشہ

0

 

27

پدوچیری

855

 

28

پنجاب

0

 

29

راجستھان

23005

 

30

سکم

1442

 

31

تملناڈو

59488

 

32

تلنگانہ

11398

 

33

تریپورہ

10735

 

34

اترپردیش

54818

 

35

اترا کھنڈ

21809

 

36

مغربی بنگال

0

 

کل

865577

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ  نمبر- II

ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لئے مخصوص کئے گئے فنڈز کی تفصیلات جن   کو مالی سال 2020-2019 اور 2021-2020 کے لئے پوشن ابھیان کے تحت اسمارٹ فونس کی خریداری سمیت بہت سے امور میں خرچ  کیا گیا۔

روپے، لاکھ میں

 

نمبرشمار

ریاستیں/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

2020-2019 میں جاری کئے گئے مرکزی فنڈ

2021-2020 میں جاری کئے گئے مرکزی فنڈ

مرکزی فنڈ کا مجموعی استعمال31 مارچ 2021تک

1

انڈمان ونکوبار جزائر

307.62

111.52

421.44

2

آندھرا پردیش

13296.52

889.71

16601.84

3

اروناچل پردیش

0

99.6

708.11

4

آسام

14171

987.04

18117.52

5

بہار

25465

1835.49

27823.99

6

چنڈی گڑھ

526.97

107.2

513.96

7

چھتیس گڑھ

0

839.58

6505.25

8

دادر و نگرحویلی

436.16

100.00

682.98

8

دمن اور دیو

446.98

0

 

9

دہلی

0

174.35

2432.58

10

گوا

0

20.19

222.24

11

گجرات

14863

848.47

21769.01

12

ہریانہ

0

415.39

4326

13

ہماچل پردیش

4960

302.8

7010.78

14

جموں وکشمیر

0

492.24

7912.09

15

جھاڑکھنڈ

0

614.91

5245.93

16

کرناٹک

0

1054.58

11133.42

17

کیرالہ

0

3209.45

6696.51

18

لداخ

0

118.77

51.41

19

لکشدیپ

126.75

101.71

287.27

20

مدھیہ پردیش

17883

1554.16

18516.83

21

مہاراشٹر

33061.47

1767.78

40154.5

22

منی پور

0

184.16

2138.4

23

میگھالیہ

2802.8

94.34

4979.05

24

میزورم

1498

157.93

2575.03

25

ناگا لینڈ

2298.17

1613.79

5239.26

26

اڈیشہ

0

1186.47

7555.69

27

پدوچیری

497

13.68

264.58

28

پنجاب

0

437.02

2470.04

29

راجستھان

8941

992.32

10349.79

30

سکم

923

20.93

1276.83

31

تملناڈو

11509

871.02

19476.85

32

تلنگانہ

7003

571.2

14824.33

33

تریپورہ

0

162.32

3155.13

34

اترپردیش

16166

2779.49

19219.28

35

اتراکھنڈ

7086

321.07

7898

36

مغربی بنگال

0

1911.7

0

 

کل

184268.4

26962.38

298555.92

 

******

 

 ( ش ح ۔س  ب۔رض)

U- 7611


(Release ID: 1743950) Visitor Counter : 113


Read this release in: English , Marathi