صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 203واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم نے 50 کروڑ کے تاریخی سنگ میل عبور کیا

آج شام 7 بجے تک43.29 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے18.35 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 06 AUG 2021 8:19PM by PIB Delhi

ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میںکووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کا دائرہ  50 کروڑ  (50,03,48,866)سے تاریخی سنگ میل کو پار کرگیا۔ کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابقتقریباً43.29لاکھسے زیادہ (43,29,673)ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00158J0.jpg

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے22,93,781مستفدین کو کووڈ ویکسینکی پہلی خوراک دی گئی اور اسی عمر کے4,32,281 مستفدین نےدوسری خوراکحاصل کی۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے17,23,20,394افرادکو پہلیخوراک اور1,12,56,317افرادکو دوسریخوراک دی جاچکی  ہے۔پانچ ریاستوں، مدھیہ پردیش،گجرات، راجستھان، مہاراشٹر اور اترپردیشمیں 18 سے 44 سال کی عمر کےایک کروڑ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کی پہلیخوراک حاصل کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ،کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

98337

634

2

آندھراپردیش

4012572

269134

3

اروناچل پردیش

375272

1087

4

آسام

5351936

185895

5

بہار

11414015

516176

6

چنڈی گڑھ

351445

7632

7

چھتیس گڑھ

4011822

253889

8

دادر و نگر حویلی

258528

615

9

دمن و دیو

174705

1463

10

دہلی

3888130

455246

11

گوا

536367

16544

12

گجرات

12320125

806324

13

ہریانہ

4963698

461127

14

ہماچل پردیش

1759755

6731

15

جموں و کشمیر

1727200

76469

16

جھارکھنڈ

3982681

245661

17

کرناٹک

11151286

747428

18

کیرالہ

4507585

381027

19

لداخ

89577

138

20

لکشدیپ

25364

234

21

مدھیہ پردیش

16386806

860492

22

مہاراشٹر

12651601

877581

23

منی پور

579651

3951

24

میگھالیہ

494603

1971

25

میزورم

363626

1711

26

ناگالینڈ

364051

1394

27

اڈیشہ

5711550

471440

28

پڈوچیری

278062

3180

29

پنجاب

2707328

160519

30

راجستھان

11725118

1204089

31

سکم

308981

741

32

تمل ناڈو

9941480

735361

33

تلنگانہ

5425716

699794

34

تری پورہ

1182504

25007

35

اترپردیش

22393659

1000482

36

اتراکھنڈ

2386775

89812

37

مغربی بنگال

8418483

685338

 

مجموعی تعداد

172320394

11256317

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 50,03,48,866ویکسین کی خوراکوں کو   افرد کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر  تقسیم کیا گیا ہے ، جو مندرجہ ذیل ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

10328503

18048937

172320394

110766863

78010823

389475520

دوسری خوراک

7951876

11650548

11256317

41923920

38090685

110873346

               

ٹیکہ کاری مہم کے 203 ویں دن (06 اگست 2021) کو مجموعی طور پر43,29,673 ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔ آج شام  7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 32,10,613 مستفدین ویکسین کی پہلی خوراک اور 11,19,060 مستفدین ویکسین کی دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ پورے دن کی حتمی رپورٹ رات دیر تک تیار ہوجائے گی۔

 

بتاریخ: 06 اگست 2021 (203واں دن)

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

3299

20575

2293781

650220

242738

3210613

دوسری خوراک

13860

50388

432281

401464

221067

1119060

ملک میں کووڈ -19 سے سب سے  زیادہ غیر محفوظ افراد کے لئے ،ٹیکہ کاری پروگرام ان کی حفاظت کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (07.08.2021)

U NO:7570


(Release ID: 1743490) Visitor Counter : 253


Read this release in: English , Hindi , Punjabi