وزارت اطلاعات ونشریات

نیوز آن اے آئی آر ریڈیو لائیو اسٹریمز عالمی درجہ بندی


مراٹھی اے آئی آر سروس یوروپ میں مقبول، مقبولیت کے معاملے میں فجی سے آگے نکلا

Posted On: 06 AUG 2021 2:38PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  6  اگست 2021،   دنیا میں (بھارت کو چھوڑکر) نیوز  آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو لائیو اسٹریمز کے معاملے میں   ٹاپ ممالک کی تازہ ترین درجہ بندی میں  فجی نے برطانیہ کو پیچھے چھوڑکر تیسرا مقام  حاصل کرلیا ہے جبکہ  امریکہ اور آسٹریلیا  ٹاپ 2 سطح پر برقرار ہیں۔

عالمی سطح پر  (بھارت کو چھوڑکر)  ٹاپ اے آئی آر اسٹریمز کی درجہ  بندی میں  بڑی تبدیلی آئی ہے۔   اے آئی آر  کوچی ایف ایم  رینبو  ٹاپ 10 میں داخل ہوگیا ہے اور اے آئی آر تمل نے  واپسی درج کرائی ہے جبکہ اے آئی آر پنجابی  اور رینبو کنڑ  کامن بلو  اس درجہ بندی سے باہر ہوگئے ہیں۔ اے آئی آر کوڈائی کنال چھٹے مقام سے نویں مقام پر پہنچ گیا ہے جبکہ اے  آئی آر نیوز24x7  چھٹے مقام پر پہنچ گیا ہے۔

ٹاپ اے آئی آر اسٹریمز  کے لئے ممالک  ( بھاررت کو چھوڑکر ) کی درجہ بندی میں وود بھارتی تمام ٹاپ 10 ممالک میں سب سے زیادہ پسندیدہ پروگرام بنا ہو اہے۔ اے  آئی آر نیوز24x7  بھارت کے پڑوسی ممالک نیپال اور بھوٹان میں بہت مقبول ہے۔آل انڈیا ریڈیو کی مراٹھی سروس اسمتا ممبئی  یوروپی ممالک سویڈن،جرمنی، برطانیہ اور آئر لینڈ میں  کافی مقبول ہے۔

پرسار بھارتی کے سرکاری ایپ نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی  240 سے زیادہ ریڈیو سروسز  لائیو اسٹریمز کی جاتی ہیں۔نیوز آن اے آئی آر ایپ پر ان  آل انڈیا ریڈیو اسٹریمز کو  نہ صرف بھارت میں بلکہ عالمی سطح پر  85 سے زیادہ ملکوں میں  اور دنیا بھر کے  8000 شہروں میں  بڑی تعداد میں  سامعین سنتے ہیں۔

بھارت کے علاوہ ایسے  ٹاپ ملکوں جہاں پر  نیوز آن اے آئی آر ایپ پر اے آئی آر لائیو اسٹریمز  بہت مقبول ہیں اور  باقی دنیا میں  نیوز آن اے آئی آر ایپ پر  ٹاپ آل انڈیا ریڈیو اسٹریمز  کی جھلک پیش کی جارہی ہے ۔ آپ اس کا  ملک وار بریک اپ  بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ درجہ بندی  16 جولائی سے 31 جولائی 2021 تک کے  15 روزہ اعداد و شمار پر مبنی ہے۔ اس اعداد و شمار میں بھارت شامل نہیں ہے۔

نیوز آن اے آئی آر  گلوبل ٹاپ 10 اسٹریمز

 

درجہ بندی

ٹاپ اسٹریمنگ

1

وود بھارتی نیشنل

2

ایف ایم گولڈ دہلی

3

ایف ایم رینبودہلی

4

اے آئی آر ملیالم

5

اے آئی آر چنئی رینبو

6

نیوز 24/7

7

اے آئی آر کوچی رینبو

8

اے آئی آر تمل

9

اے آئی آر کوڈائی کنال

10

اسمیتا ممبئی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیوز آن اے آئی آر ٹاپ ممالک (باقی دنیا)

 

درجہ بندی

ملک

1

امریکہ

2

آسٹریلیا

3

فجی

4

برطانیہ

5

کناڈا

6

متحدہ عرب امارات

7

سنگاپور

8

جرمنی

9

کویت

10

سعودی عرب

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیوز آن اے آئی آر ٹاپ 10 اے آئی آر اسیٹریمز ۔ ملک وار (باقی دنیا)

 

#

امریکہ

آسٹریلیا

فجی

برطانیہ

کناڈا

1

وودبھارتی نیشنل

وودبھارتی نیشنل

وودبھارتی نیشنل

وودبھارتی نیشنل

وودبھارتی نیشنل

2

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر پنجابی

ایف ایم گولڈ دہلی

3

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

4

اے آئی آر تمل

اے آئی آر حیدر آباد وی بی ایس

 

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر راگم

5

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر راگم

 

اے آئی آر تیلگو

اے آئی آر ملیالم

6

اے آئی آر تیلگو

اے آئی آر تیلگو

 

رینبو کنڑا کامن بلو

اے آئی آر تمل

7

اے آئی آر چنئی رینبو

اسمیتا ممبئی

 

نیوز24*7

اے آئی آر پنجابی

8

اسمیتا ممبئی

اے آئی آر ملیالم

 

اے آئی آر تمل

نیوز24*7

9

ایف ایم رینبو ممبئی

نیوز24*7

 

اے آئی آر بینگلورو

اے آئی آر ترونیویلی  رینبو

10

اے آئی آر راگم

رینبو کنڑا کامن بلو

 

اے آئی آر گجراتی

اے آئی آر چنئی رینبو



 

#

UAE

سنگاپور

جرمنی

کویت

سعودی عرب

1

وودبھارتی نیشنل

وودبھارتی نیشنل

وودبھارتی نیشنل

وودبھارتی نیشنل

وودبھارتی نیشنل

2

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر کوڈائی کنال

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر اننت پوری

اے آئی آر ملیالم

3

اے آئی آر اننت پوری

اے آئی آر کوئمبٹور ایف ایم رینبو

اسمیتا ممبئی

اے آئی آر کرائیکل

اے آئی آر اننت پوری

4

اے آئی آر کوڈائی کنال

اے آئی آر کرائیکل

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر کوڈائی کنال

اے آئی آر کوزی کوڈ ایف ایم

5

اے آئی آر تریسور

اے آئی آر چنئی رینبو

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر ملیالم

دہلی راجدھانی

6

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

اے آئی آر تروچیرا پلی ایف ایم

اے آئی آر گجرات

نیوز24*7

ایف ایم گولڈ دہلی

7

اے آئی آر منجیری

اے آئی آر راگم

اے آئی آر کنٹر

اے آئی آر تیلگو

نیوز24*7

8

اے آئی آر کانپور

اے آئی آر پڈوچیری رینبو

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر تروپتی

اے آئی آر منجیری

9

نیوز24*7

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

اے آئی آر دھارواڑ

اے آئی آر چنئی رینبو

10

اے آئی آر حیدر آباد وی بی ایس

رینبو کنڑا کامن بلو

اے آئی آر اڑیہ

اے آئی آر تروچیرا پلی ایف ایم

اے آئی آر کنور

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیوز آن اے آئی آر  اسٹریم وار۔ ملک کی درجہ بندی (باقی دنیا)

 

#

وودبھارتی نیشنل

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر چنئی رینبو

1

امریکہ

فجی

امریکہ

امریکہ

امریکہ

2

آسٹریلیا

آسٹریلیا

فجی

یو اے ای

جاپان

3

برطانیہ

امریکہ

آسٹریلیا

سعودی عرب

سنگاپور

4

فجی

کناڈا

کناڈا

قطر

برطانیہ

5

کناڈا

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ

عمان

عمان

6

یو اے ای

جاپان

جاپان

کناڈا

یو اے ای

7

جرمنی

برطانیہ

برطانیہ

بحرین

آسٹریلیا

8

نیپال

کک آئس لینڈ

فن لینڈ

آسٹریلیا

ملیشیا

9

سنگاپور

فن لینڈ

کک آئس لینڈ

کویت

سعودی عرب

10

پاکستان

آئر لینڈ

جرمنی

برطانیہ

کویت

 

 

#

نیوز24*7

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

اے آئی آر تمل

اے آئی آر کوڈائی کنال

اسمیتا ممبئی

1

امریکہ

یو اے ای

امریکہ

سنگاپور

امریکہ

2

یو اے ای

امریکہ

برطانیہ

یو اے ای

جاپان

3

برطانیہ

جرمنی

کناڈا

ملیشیا

آسٹریلیا

4

آسٹریلیا

بحرین

جرمنی

کویت

آئر لینڈ

5

کناڈا

کویت

یو اے ای

عمان

جرمنی

6

کویت

عمان

ملیشیا

برطانیہ

برطانیہ

7

سنگاپور

قطر

سنگاپور

امریکہ

ملیشیا

8

سعودی عرب

سنگاپور

قطر

سعودی عرب

سنگاپور

9

نیپال

آسٹریلیا

آسٹریلیا

جرمنی

تھائی لینڈ

10

بھوٹان

سعودی عرب

عمان

فرانس

سویڈن

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پرسار بھارتی اوڈینس ریسرچ ریلیز

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-7553



(Release ID: 1743310) Visitor Counter : 146