صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری سے متعلق تازہ ترین صورت حال-202 واں دن



ہندوستان میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم نے 49 کروڑ کے تاریخی سنگ میل کو پار کیا


آج شام 7 بجے تک 50.29 لاکھ سے زیادہ افراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے

اب تک 18 سے 44 سال تک کی عمر کے 18 کروڑ سے زیادہ افراد کو  ویکسین کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 05 AUG 2021 7:58PM by PIB Delhi

نئی دہلی،05  اگست-2021/

آج شام 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے  مطابق ہندوستان میں کووڈ کی ٹیکہ کاری مہم  کادائرہ 49 کروڑ سے تاریخی سنگ میل کو پار کرگیا (49,45,58,204) ۔کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کو ہمہ گیر بنانے کے لئے نئے مرحلے کاآغاز 21  جون 2021کو ہوا تھا۔شام 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق آج50.29  لاکھ سے زیادہ(50,29,573)  افراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے۔

 

6.jpg

آج 18 سے 44 سال کی درمیانی عمر والے افراد میں سے27,26,494  افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور4,81,823 افراد کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے شروع ہونے کے بعد سے37 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں  18 سے 44 سال تک کی عمر والے16,92,68,754 افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے اور مجموعی طور پر 1,07,72,537  افراد کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی ہے۔پانچ ریاستوں میں ،جن کے نام مدھیہ پردیش، گجرات، راجستھان، مہاراشٹر اور اترپردیش ہیں،18 سے 44 سال کی عمر والے  مجموعی طور پر 1 کروڑ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ آندھرا پردیش، آسام، چھتیس گڑھ، دہلی، ہریانہ، جھاڑ کھنڈ، کیرالہ، تلنگانہ، ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال میں بھی18 سے 44 سال تک عمر والے 10 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے۔

درج ذیل جدول میں اب تک 18 سے 44 سال تک کی عمر والے افراد کو دی جانے و الی ویکسین خوراکوں کی مجموعی تعداد ظاہر کی گئی ہے۔

 

نمبرشمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان ونکوبار جزائر

97687

566

2

آندھرا پردیش

3854154

255870

3

اروناچل پردیش

372848

1050

4

آسام

5196361

181131

5

بہار

10996350

483057

6

چنڈی گڑھ

345974

6972

7

چھتیس گڑھ

3942263

221917

8

دادر اور نگر حویلی

256532

447

9

دمن اور دیو

173399

1228

10

دہلی

3847078

435030

11

گوا

533312

16265

12

گجرات

11948507

781516

13

ہریانہ

4910298

445008

14

ہماچل پردیش

1728183

6465

15

جموں وکشمیر

1697142

74536

16

جھاڑ کھنڈ

3931305

234957

17

کرناٹک

11059979

689853

18

کیرالہ

4382044

359010

19

لداخ

89403

123

20

لکشدیپ

25327

228

21

مدھیہ پردیش

16314469

855193

22

مہاراشٹر

12447485

833477

23

منی پور

575224

3667

24

میگھالیہ

488023

1267

25

میزورم

361905

1685

26

ناگا لینڈ

362594

1306

27

اڈیشہ

5574769

458374

28

پڈو چیری

275682

3097

29

پنجاب

2690955

155993

30

راجستھان

11490054

1156784

31

سکم

308077

681

32

تملناڈو

9782810

705162

33

تلنگانہ

5386729

673604

34

تریپورہ

1178633

24719

35

اترپردیش

22123973

958118

36

اترا کھنڈ

2355648

83678

37

مغربی بنگال

8163578

660503

 

کل

169268754

10772537

 

 

 

ذیل میں مجموعی طور پر دی جانے والی 49,45,58,204  ویکسین کی خوراکوں کو ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر کالموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

 

 

ویکسین خوراکوں کی مجموعی تعداد

 

طبی کارکنان

صف  اول کارکنان

18 سے 44 تک کی عمر والے افراد

45 سال سے زیادہ عمر والے افراد

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

کل

پہلی خوراک

10323866

18021260

169268754

109795853

77575950

384985683

دوسری خوراک

7934170

11592589

10772537

41453391

37819834

109572521

 

ٹیکہ کاری مہم کے 202 ویں دن(5 اگست 2021)، مجموعی طور پر 5029573 افراد کو ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔شام 7بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق 37,13,231  فیض یافتگان کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی تھی اور 13,16,342  مستفیدین کو دوسری خوراک دی گئ۔اس سلسلے میں  پورے دن کی حتمی رپورٹ دیر رات گئے تک  مکمل ہوپائے گی۔

 

 

تاریخ:5 اگست2021 (202 واں دن)

 

طبی کارکنان

صف  اول کارکنان

18 سے 44 تک کی عمر والے افراد

45 سال سے زیادہ عمر والے افراد

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

کل

پہلی خوراک

2530

8622

2726494

675988

299597

3713231

دوسری خوراک

16371

55887

481823

494683

267578

1316342

 

ٹیکہ کاری کا عمل  ملک میں کمزور ترین افراد کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کی اعلی ترین سطح پر نگرانی کی جاتی ہے اور جائزہ لیاجاتا ہے۔

******

 

 ( ش ح ۔س  ب۔رض)

U- 7529



(Release ID: 1743099) Visitor Counter : 189