صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 201واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تعداد 48.89 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک33.50 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18تا 44سال کی عمرکے 17.64کروڑسےزیادہ مستفیدین کوٹیکےلگائےجاچکےہیں

Posted On: 04 AUG 2021 8:05PM by PIB Delhi

نئی دہلی،04 اگست ،2021:

ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت میں آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 48.89 کروڑ(48،89،36،423)سے تجاوز کرگئی۔ مزید یہ کہ ،شام 7 بجے تک موصولہ رپورٹ کے مطابق آج 33.50 لاکھ  سے زائد خوراکیں دی گئی ہیں۔ کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق تقریباً 33,50,612افراد کو ویکسین لگائی گئیں۔

3.PNG

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے18,36,439مستفدین کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور اسی عمر کے3,89,589مستفدین نےدوسری خوراک حاصل کی۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے16,61,98,236افرادکو پہلی خوراک اور1,02,51,772افرادکو دوسری خوراک دی جاچکی  ہے۔پانچ ریاستوں، مدھیہ پردیش،گجرات، راجستھان، مہاراشٹر اور اترپردیش میں 18 سے 44 سال کی عمر کےایک کروڑ سے زیادہ افرادکووڈ-19 ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ،کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔

18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

96951

545

2

آندھراپردیش

3793440

244284

3

اروناچل پردیش

370803

986

4

آسام

5041960

177115

5

بہار

10617212

446551

6

چنڈی گڑھ

341964

6589

7

چھتیس گڑھ

3877900

187142

8

دادر و نگر حویلی

254594

332

9

دمن و دیو

172330

1085

10

دہلی

3806202

413541

11

گوا

531103

15975

12

گجرات

11626862

751756

13

ہریانہ

4852223

425404

14

ہماچل پردیش

1701044

6261

15

جموں و کشمیر

1660815

72268

16

جھارکھنڈ

3890845

224717

17

کرناٹک

10977380

657464

18

کیرالہ

4294413

346400

19

لداخ

89271

119

20

لکشدیپ

25258

222

21

مدھیہ پردیش

16065337

808004

22

مہاراشٹر

12220468

778934

23

منی پور

572513

3562

24

میگھالیہ

481936

1194

25

میزورم

360347

1652

26

ناگالینڈ

361244

1229

27

اڈیشہ

5423759

445445

28

پڈوچیری

273391

3011

29

پنجاب

2675816

151159

30

راجستھان

11349084

1117756

31

سکم

307155

610

32

تمل ناڈو

9626754

677538

33

تلنگانہ

5358900

637402

34

تریپورہ

1175860

24350

35

اترپردیش

21707906

914506

36

اتراکھنڈ

2292547

74123

37

مغربی بنگال

7922649

632541

 

مجموعی تعداد

166198236

10251772

ویکسین کی 48,89,36,423 خوراکوں کو ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج کو افرد کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے ، جو مندرجہ ذیل ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

10320931

18011621

166198236

109027323

77234614

380792729

دوسری خوراک

7915718

11531403

10251772

40918688

37526113

108143694

ٹیکہ کاری مہم کے 201 ویں دن (4؍اگست 2021)،کو مجموعی طور پر33,50,612ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔ آج شام7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 24,49,545 مستفدین ویکسین کی پہلی خوراک اور 9,01,067 مستفدین ویکسین کی دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ پورے دن کی حتمی رپورٹ رات دیر تک تیار ہوجائے گی۔

 

بتاریخ: 4؍اگست2021 (201واں دن)

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

2386

7735

1836439

424811

178174

2449545

دوسری خوراک

12664

39530

389589

298341

160943

901067

ملک میں کووڈ -19 سے سب سے زیادہ غیر محفوظ افراد کے لئے ،ٹیکہ کاری پروگرام ان کی حفاظت کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*******************

ش ح - س ک

U. No. 7480

 



(Release ID: 1742639) Visitor Counter : 168


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil