صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 200واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تعداد 48 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک51.51 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے 17.33 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 03 AUG 2021 8:19PM by PIB Delhi

ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت میں آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 48 کروڑ(48،41،81،676)سے تجاوز کرگئی۔ مزید یہ کہ ،شام 7 بجے تک موصولہ رپورٹ کے مطابق اترپردیش میں آج 22 لاکھ  سے زائد خوراکیں دی گئی ہیں۔ کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق تقریباً51.51لاکھ سے زیادہ (51،51،891)ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے29,43,889مستفدین کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور اسی عمر کے3,87,076مستفدین نےدوسری خوراک حاصل کی۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے16,34,85,422افرادکو پہلی خوراک اور98,23,204فرادکو دوسری خوراک دی جاچکی  ہے۔پانچ ریاستوں، مدھیہ پردیش،گجرات، راجستھان، مہاراشٹر اور اترپردیش میں 18 سے 44 سال کی عمر کےایک کروڑ سے زیادہ افرادکووڈ-19 ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ،کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔

 

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

95944

460

2

آندھراپردیش

3732391

232218

3

اروناچل پردیش

368674

959

4

آسام

4932245

174221

5

بہار

10427204

414987

6

چنڈی گڑھ

338143

6197

7

چھتیس گڑھ

3861040

173141

8

دادر و نگر حویلی

253022

311

9

دمن و دیو

171240

1050

10

دہلی

3769291

389753

11

گوا

528446

15679

12

گجرات

11613024

748025

13

ہریانہ

4795502

405001

14

ہماچل پردیش

1670672

5966

15

جموں و کشمیر

1640344

71144

16

جھارکھنڈ

3853080

216078

17

کرناٹک

10841651

618014

18

کیرالہ

4238599

336234

19

لداخ

89155

105

20

لکشدیپ

25186

213

21

مدھیہ پردیش

15783337

772865

22

مہاراشٹر

12107513

745733

23

منی پور

567922

3365

24

میگھالیہ

476965

1117

25

میزورم

359419

1611

26

ناگالینڈ

359365

1158

27

اڈیشہ

5302835

433654

28

پڈوچیری

270817

2899

29

پنجاب

2659017

145823

30

راجستھان

11135658

1051286

31

سکم

306427

568

32

تمل ناڈو

9495275

638449

33

تلنگانہ

5351372

633533

34

تریپورہ

1172657

23973

35

اترپردیش

20937687

881259

36

اتراکھنڈ

2222849

65706

37

مغربی بنگال

7731454

610449

 

مجموعی تعداد

163485422

9823204

ویکسین کی 48,41,81,676 خوراکوں کو ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج کو افرد کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے ، جو مندرجہ ذیل ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

10317926

18002892

163485422

108353805

76938546

377098591

دوسری خوراک

7898530

11485192

9823204

40555004

37321155

107083085

ٹیکہ کاری مہم کے 200 ویں دن (31 جولائی 2021) کو مجموعی طور پر51,51,891 ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 40,41,132 مستفدین ویکسین کی پہلی خوراک اور 11,10,759 مستفدین ویکسین کی دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ پورے دن کی حتمی رپورٹ رات دیر تک تیار ہوجائے گی۔

 

بتاریخ: 31 جولائی 2021 (197واں دن)

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

2169

6438

2943889

753167

335469

4041132

دوسری خوراک

15865

44956

387076

427637

235225

1110759

ملک میں کووڈ -19 سے سب سے زیادہ غیر محفوظ افراد کے لئے ،ٹیکہ کاری پروگرام ان کی حفاظت کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*******************

 

ش ح - س ک

U. No. 7444

 



(Release ID: 1742221) Visitor Counter : 148


Read this release in: English , Hindi , Punjabi