خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت

کولڈ چین اسکیم کا فروغ

Posted On: 03 AUG 2021 1:17PM by PIB Delhi

نئی دہلی:03؍اگست2021:

فصل کٹائی کے بعد کے نقصان کو کم کرنے اور زرعی پیداوار کی قیمت میں اضافے کے لئے فوڈ پروسیسنگ صنعتوں کی وزارت (ایم او ایف پی آئی)’’انٹیگریٹیڈ کولڈ چین اور قیمتوں میں اضافے کےلئے بنیادی ڈھانچہ منصوبہ‘‘لاگو کررہی ہے، جو کہ پردھان منتری کسان سمپدا یوجنا(پی ایم کے ایس وائی) کی ایک اکائی ہے۔ متعدد ریاستوں ؍مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لئے اب تک اس اسکیم کے تحت کل 353منصوبوں کو منظوری دی گئی ہے۔

17-2016ء سے 22-2021ء کے دوران الاٹ شدہ فنڈ اور  خرچ کی تفصیل یہ ہے:

 

سال

بجٹ تخمینہ(روپے کروڑ میں)

نظر ثانی شدہ تخمینہ(روپے کروڑ میں)

صرفہ جات(روپے کروڑ میں)

2016-17

158.23

185.21

184.88

2017-18

180.00

198.68

196.15

2018-19

400.00

271.59

244.74

2019-20

290.00

326.16

271.12

2020-21

349.71

252.58

207.40

2021-22

227.60

-

53.45

(30جون 2021ء تک)

 

معیار اور نقصان کا انحصار مٹی، پانی، کھادوغیرہ بھی ہوتا ہے، لیکن اس تعلق سے کوئی اعدادوشمار دستیاب نہیں ہے۔

یہ اطلاع آج لوک سبھا میں فوڈ پروسیسنگ صنعتوں کی وزارت کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 7418)



(Release ID: 1742132) Visitor Counter : 146


Read this release in: English , Punjabi , Malayalam