وزارت دفاع

آئی این ایس تبر سویڈن کے اسٹاک ہوم پہونچا

Posted On: 31 JUL 2021 4:28PM by PIB Delhi

سینٹ پیٹرس برگ میں  روس کی بحریہ کے 325 ویں  دن میں شرکت کے بعد آئی این ایس تبر تین دن کے خیرسگالی دورے کے لئے 29 جولائی کو سویڈن  کے اسٹاک  ہوم پہونچا۔

اسٹاک ہوم میں  اپنے قیام کے دوران آئی این ایس تبرنامی جہاز کا عملہ  سویڈن کی بحریہ کےساتھ مختلف باہمی پیشہ ورانہ  بات چیت  میں حصہ لے گا اور  اسٹاک ہوم سے روانگی سے قبل  سویڈن کی بحریہ کے ساتھ سمندرمیں مشترکہ بحری مشقیں بھی کرے گا۔

 

   

 

   

 

******

 

 

U-NO.7357

ش ح ۔ح ا۔ف ر



(Release ID: 1741458) Visitor Counter : 177


Read this release in: English , Hindi , Marathi