صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 197واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تعداد 46.72 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک53.72 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے16.37 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 31 JUL 2021 8:05PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،31 جولائی، 2021/

ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت میں آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابقکووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 46.72 کروڑ(46,72,59,775)سے تجاوز کرگئی۔ کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابقتقریباً53.72لاکھسے زیادہ (53,72,302)ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001AL9C.jpg

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے27,90,366مستفدین کو کووڈ ویکسینکی پہلی خوراک دی گئی اور اسی عمر کے4,98,407 مستفدین نےدوسری خوراکحاصل کی۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے15,52,16,851افرادکو پہلیخوراک اور85,77,075افرادکو دوسریخوراک دی جاچکی  ہے۔پانچ ریاستوں، مدھیہ پردیش،گجرات، راجستھان، مہاراشٹر اور اترپردیشمیں 18 سے 44 سال کی عمر کےایک کروڑ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کی پہلیخوراک حاصل کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ،کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

94484

336

2

آندھراپردیش

3534970

201725

3

اروناچل پردیش

362828

871

4

آسام

4462363

167795

5

بہار

10115917

368219

6

چنڈی گڑھ

324833

5054

7

چھتیس گڑھ

3806084

147604

8

دادر و نگر حویلی

247998

258

9

دمن و دیو

168580

952

10

دہلی

3650952

339376

11

گوا

518534

14893

12

گجرات

11172220

579286

13

ہریانہ

4558893

337382

14

ہماچل پردیش

1600816

5454

15

جموں و کشمیر

1535514

64523

16

جھارکھنڈ

3715158

179180

17

کرناٹک

10198795

502110

18

کیرالہ

3855372

313765

19

لداخ

88847

69

20

لکشدیپ

25118

187

21

مدھیہ پردیش

15053140

728556

22

مہاراشٹر

11725423

656232

23

منی پور

555079

2957

24

میگھالیہ

463512

1019

25

میزورم

357032

1547

26

ناگالینڈ

354427

955

27

اڈیشہ

5028813

409837

28

پڈوچیری

265651

2658

29

پنجاب

2535858

117164

30

راجستھان

10669673

842322

31

سکم

303745

458

32

تمل ناڈو

9056143

564974

33

تلنگانہ

5237149

596037

34

تری پورہ

1156909

22744

35

اترپردیش

19260128

799243

36

اتراکھنڈ

2063673

52697

37

مغربی بنگال

7092220

548636

 

مجموعی تعداد

155216851

8577075

ویکسین کی 46,72,59,775 خوراکوں کو ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج کو   افرد کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر  تقسیم کیا گیا ہے ، جو مندرجہ ذیل ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

10305763

17945119

155216851

105216437

75266207

363950377

دوسری خوراک

7844521

11321388

8577075

39085088

36481326

103309398

ٹیکہ کاری مہم کے 197 ویں دن (31 جولائی 2021) کو مجموعی طور پر53,72,302 ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔ آج شام  7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 38,22,241 مستفدین ویکسین کی پہلی خوراک اور 15,50,061 مستفدین ویکسین کی دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ پورے دن کی حتمی رپورٹ رات دیر تک تیار ہوجائے گی۔

 

بتاریخ: 31 جولائی 2021 (197واں دن)

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

2910

9342

2790366

718376

301247

3822241

دوسری خوراک

21337

67127

498407

632393

330797

1550061

ملک میں کووڈ -19 سے سب سے  زیادہ غیر محفوظ افراد کے لئے ،ٹیکہ کاری پروگرام ان کی حفاظت کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (01.08.2021)

U NO:7297


(Release ID: 1741207)
Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Telugu