صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 192واں دن


کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے سفر میں بھارت نے کئی اونچائیاں حاصل کیں

بھارت نے 44 کروڑ لوگوں کو کووڈ-19 کاٹیکہ لگاکر ایک تاریخی سنگ میل کو عبور کرلیا ہے

پانچ ریاستیں، 18 تا 44 عمر کے ایک کروڑ سے زیادہ مستفدین کو کووڈ-19 کا ٹیکہ لگا چکی ہیں

آج شام 7 بجے تک57 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کےتقریباً 15 کروڑمستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 26 JUL 2021 9:28PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،26 جولائی، 2021/

کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے دوران بھارت نےآج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابقمجموعی طور پر44کروڑ(44,10,57,103)سے زیادہ افراد کی ٹیکہ کاری کرکے ایک سنگ میل طے کرلیا ہے۔ کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ علاوہ ازیں، ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے  آج مہاراشٹرکووڈ-19 ویکسین کی دونوں خوراکیں، ایک کروڑ سے زائد افرادکو دینے والی پہلی ریاست بن گئی۔ شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابقتقریباً57 لاکھسے زیادہ (57,48,692)ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0017CNQ.jpg

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے27,20,900مستفدین کو کووڈ ویکسینکی پہلی خوراک دی گئی اور اسی عمر کے3,49,496 مستفدین نےدوسری خوراکحاصل کی۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے14,19,55,995افرادکو پہلیخوراک اور6572678افرادکو دوسریخوراک دی جاچکی  ہے۔پانچ ریاستوں، گجرات، مدھیہ پردیش،مہارشٹر، راجستھان، اور اترپردیشمیں 18 سے 44 سال کی عمر کےایک کروڑ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کی پہلیخوراک حاصل کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ،کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

83277

105

2

آندھراپردیش

3299785

146075

3

اروناچل پردیش

352416

695

4

آسام

4072285

161558

5

بہار

9237436

276564

6

چنڈی گڑھ

299979

3019

7

چھتیس گڑھ

3592056

115610

8

دادر و نگر حویلی

235273

212

9

دمن و دیو

163970

853

10

دہلی

3595850

244322

11

گوا

496209

13440

12

گجرات

10397468

417617

13

ہریانہ

4220591

244965

14

ہماچل پردیش

1449803

3862

15

جموں و کشمیر

1407756

55486

16

جھارکھنڈ

3372425

131451

17

کرناٹک

9605225

396077

18

کیرالہ

3247060

275766

19

لداخ

87864

22

20

لکشدیپ

24702

146

21

مدھیہ پردیش

13174742

608733

22

مہاراشٹر

10595465

483277

23

منی پور

517233

2214

24

میگھالیہ

428242

690

25

میزورم

348752

1307

26

ناگالینڈ

341574

802

27

اڈیشہ

4521128

337960

28

پڈوچیری

251304

2195

29

پنجاب

2377748

89137

30

راجستھان

9913107

478680

31

سکم

298694

290

32

تمل ناڈو

8234313

423261

33

تلنگانہ

5131314

479268

34

تری پورہ

1061875

18755

35

اترپردیش

17344129

676397

36

اتراکھنڈ

1867696

45884

37

مغربی بنگال

6307249

435983

 

مجموعی تعداد

141955995

6572678

*****

ش ح۔ ن ر (01.08.2021)

U NO:7299


(Release ID: 1741205) Visitor Counter : 212


Read this release in: English , Hindi , Punjabi