خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت
فوڈ پروسیسنگ صنعتوں کے شعبے میں موصول غیر ملکی راست سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی)
Posted On:
30 JUL 2021 5:02PM by PIB Delhi
نئی دہلی: 30 جولائی 2021: پچھلے 5 برسوں کے دوران فوڈ پروسیسنگ کے شعبے میں موصول ہونے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی تفصیلات ذیل کے جدول میں پیش کی گئی ہیں۔
فوڈ پروسیسنگ شعبے میں ایف ڈی آئی ایکویٹی کی آمد
نمبر شمار
|
سال
|
ایف ڈی آئی کی آمد (امریکی ڈالر میں)
|
1
|
2016-17
|
727.22
|
2
|
2017-18
|
904.90
|
3
|
2018-19
|
628.24
|
4
|
2019-20
|
904.70
|
5
|
2020-21
|
393.41
|
ماخذ: ڈی پی آئی آئی ٹی، وزارت تجارت و صنعت
ایف ڈی آئی کے اعداد و شمار کو صنعت اور اندرونی تجارت کے فروغ کے لیے وزارت تجارت و صنعت نے مرتب کیا ہے۔ ریاست کے مطابق اعداد و شمار اکتوبر 2019 سے مرتب کیے جا رہے ہیں، اس لیے پورے سال کا ڈیٹا صرف 2020-21 کے لیے دستیاب ہے، جو حسب ذیل ہے:
فوڈ پروسیسنگ شعبے میں ریاست وار ایف ڈی آئی ایکوئٹی کی آمد (امریکی ڈالر میں)
|
نمبر
|
ریاست کا نام
|
2020-21
|
1
|
آندھرا پردیش
|
0.03
|
2
|
دہلی
|
31.10
|
3
|
گوا
|
0.02
|
4
|
گجرات
|
12.75
|
5
|
ہریانہ
|
19.16
|
6
|
ہماچل پردیش
|
0.16
|
7
|
جھارکھنڈ
|
0.34
|
8
|
کرناٹک
|
24.16
|
9
|
کیرالہ
|
0.10
|
10
|
مہاراشٹر
|
188.09
|
11
|
پنجاب
|
0.02
|
12
|
راجستھان
|
80.37
|
13
|
تمل ناڈو
|
9.51
|
14
|
تلنگانہ
|
24.75
|
15
|
اتر پردیش
|
2.51
|
16
|
مغربی بنگال
|
0.34
|
ماخذ: ڈی پی آئی آئی ٹی، وزارت تجارت و صنعت
یہ معلومات فوڈ پروسیسنگ صنعتوں کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
***
U. No. 7248
(ش ح - ع ا - ع ر)
(Release ID: 1741018)
Visitor Counter : 106