صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 194واں دن بھارت نے 45 کروڑ لوگوں کو کووڈ-19 کاٹیکہ لگاکر ایک تاریخی سنگ میل کو عبور کرلیا ہے


آج شام 7 بجے تک تقریباً 40 لاکھ ٹیکے لگائے گئے
اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے 15.38کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 28 JUL 2021 8:27PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،28 جولائی، 2021/

کووڈ -19 ٹیکہ کاری مہم کے دوران بھارت نے آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 45 کروڑ  سے زیادہ (45,02,55,460) افراد کو  ٹیکے لگاکر ایک تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق تقریباً 40 لاکھ (39,42,457) ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0010I18.jpg

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے 20,54,874  مستفدین کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور اسی عمر کے 3,00,099 مستفدین نےدوسری خوراک حاصل کی۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر  18 سے 44 سال کی عمر کے 14,66,22,393 افراد نےپہلی خوراک اور 71,92,485 افراد نے دوسری خوراک حاصل کرلی ہے۔ پانچ ریاستوں، مدھیہ پردیش،گجرات، راجستھان، مہاراشٹر اور اترپردیش میں 18 سے 44 سال کی عمر کےایک کروڑ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں، آندھراپردیش، آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

88971

118

2

آندھراپردیش

3424960

161624

3

اروناچل پردیش

357107

779

4

آسام

4290930

164702

5

بہار

9478299

311826

6

چنڈی گڑھ

308792

3745

7

چھتیس گڑھ

3643028

126550

8

دادر و نگر حویلی

240274

228

9

دمن و دیو

165577

890

10

دہلی

3616199

270484

11

گوا

504102

14025

12

گجرات

10600353

466418

13

ہریانہ

4329028

274693

14

ہماچل پردیش

1509142

4852

15

جموں و کشمیر

1456875

58025

16

جھارکھنڈ

3493341

138899

17

کرناٹک

9821477

440809

18

کیرالہ

3372550

283106

19

لداخ

88258

40

20

لکشدیپ

24921

161

21

مدھیہ پردیش

13914242

654160

22

مہاراشٹر

10998160

538659

23

منی پور

534838

2567

24

میگھالیہ

443209

818

25

میزورم

352790

1414

26

ناگالینڈ

348737

893

27

اڈیشہ

4731597

368588

28

پڈوچیری

255445

2406

29

پنجاب

2417644

96309

30

راجستھان

10173947

585336

31

سکم

301062

362

32

تمل ناڈو

8547645

445535

33

تلنگانہ

5156048

502526

34

تری پورہ

1109746

20628

35

اترپردیش

18037486

725686

36

اتراکھنڈ

1895948

47790

37

مغربی بنگال

6589665

476834

 

مجموعی تعداد

146622393

7192485

 

ویکسین کی 45,02,55,460 خوراکوں کو ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج کو   افرد کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر  تقسیم کیا گیا ہے ، جو مندرجہ ذیل ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

10295999

17913603

146622393

103029100

74321607

352182702

دوسری خوراک

7770095

11077441

7192485

36803304

35229433

98072758

ٹیکہ کاری مہم کے 194 ویں دن (28 جولائی 2021) کو مجموعی طور پر 39,42,457 ٹیکے لگائے گئے۔ آج شام  7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق   27,41,794 مستفدین ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں اور  12,00,663 مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ پورے دن کی حتمی رپورٹ رات دیر تک تیار ہوجائے گی۔

 

بتاریخ: 28 جولائی 2021 (194واں دن)

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

2229

6055

2054874

485316

193320

2741794

دوسری خوراک

16018

55049

300099

543016

286481

1200663

ملک میں کووڈ -19 سے سب سے  زیادہ غیر محفوظ افراد کے لئے ،ٹیکہ کاری پروگرام ان کی حفاظت کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (31.07.2021)

U NO:7268


(Release ID: 1740967) Visitor Counter : 247


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Telugu