کامرس اور صنعت کی وزارتہ

ڈی پی آئی آئی ٹی کے ذریعہ تسلیم شدہ اسٹارٹ اپس کے ذریعہ مجموعی طور پر 527517 روزگار پیدا کئے گئے

Posted On: 30 JUL 2021 4:14PM by PIB Delhi

نئی دہلی 30 جولائی 2021: ملک میں گزشتہ تین برس کے دوران ڈی پی  آئی آئی ٹی کے ذریعہ تسلیم شدہ اسٹارٹ اپس کے تحت جو روزگار پیدا کئے گئے وہ اس طرح ہیں:۔

سال

تسلیم شدہ اسٹارٹ اپس کے ذریعہ روزگار

 (21 جولائی 2021 تک)

2018

95825

2019

144682

2020

171930

2021

(21 جولائی تک)

115080

کل

527517

یہ اطلاع تجارت اور صنعت کے وزیر مملکت جناب سوم پرکاش نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

****

 

ش ح۔ رف ۔ س ا

U. No: 7240



(Release ID: 1740958) Visitor Counter : 138


Read this release in: English , Marathi , Punjabi